پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

انسان ہوں یا فرشتے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہے ،عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ انسان ہوں یا فرشتے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ پشاورہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب نے کہاکہ ستم ظریفی یہ ہے کہ راہدرای ضمانت کیلئے ہر…

خیبر پختونخوا حکومت مخالف بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز جاری نہیں کر رہی، عنایت اللہ

پشاور: خیبر پختوا کے سابق وزیر بلدیات عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مخالف بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز جاری نہیں کر رہی۔ خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر برائے بلدیات عنایت اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل فون کے سوا باقی تمام ضبط ہوں گے: ایف بی آر

ایف بی آر نے بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس اسکیم کے تحت بیرون ملک سے ذاتی استعمال کے لیے ایک موبائل…

انتشار پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی میں کوئی بے گناہ شہری گرفتار نہ ہو، وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران کوئی بے گناہ اور معصوم شہری گرفتار نہ ہو۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال سے متعلق…

پی ٹی آئی 2019 کے مدارس رجسٹریشن معاہدے پر آج بھی قائم ہے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 2019 کے مدارس رجسٹریشن معاہدے پر آج بھی قائم ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

نوجوانوں کو کرپشن کے خاتمے کیلئے اہم کردار ادا کرنا ہو گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کرپشن کے خاتمے کے لیے اہم کردار ادا کرنا ہو گا۔ چیئرمین نیب نذیر احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب بدعنوانی کی روک…

علماء کا اجلاس علماء کی تقسیم کی کوشش ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے علماء کا اجلاس علماء کی تقسیم کی کوشش ہے، ہم ریاست سے تصادم نہيں چاہتے، ہم رجسٹریشن چاہتے ہيں۔ چارسدہ میں میڈیا سے…

مدارس بل پیچیدگیوں کی وجہ سے قانون کی شکل اختیار نہیں کرسکا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ مدارس بل پیچیدگیوں کی وجہ سے قانون کی شکل اختیار نہیں کرسکا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشاورت کے بعد مدارس…

ٹیکس چوری

اسلام آباد ( مجاہد حسین،ابوبکرخان )پاکستان میں سالانہ چھ  ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ اتنے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری اور ٹیکس فراڈ اور بے ضابطگیوں، اعدادوشمارکی ہیر پھیر، بدانتظامی ، قانونی پیچیدگیوں اور غلط…

پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…