پاکستان
شفاف اور جوابدہ معاشرے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفاف اور جوابدہ معاشرے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے انسداد کرپشن کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ نوجوان نسل کرپشن سے…
جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کر دیا
لاہور: جماعت اسلامی نے 29 دسمبر کو اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شامی حکومت نے عوام کو دبا کر رکھا ہوا…
لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے شام میں عالمی استعماری اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اپنے انجام کو پہنچا ، پاکستان کے حکمران بشار الاسد خاندان سے عبرت حاصل کریں۔ ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا…
وزیر داخلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم اشرفی سے ملاقات کی، جس میں دینی مدارس کے بل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرداخلہ جامعہ اشرافیہ پہنچے انہوں نے مولانا فضل رحیم اشرفی…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر…
امریکی شہری نے پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ بولی دے کر مارخور کا شکار کر لیا
چترال میں امریکی شکاری نے پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ بولی دے کر سیزن کے پہلے مارخور کا شکار کر لیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کے مطابق امریکی شہری رونالڈ جوویٹن نے 2 لاکھ 71 ہزار…
تمام پاکستانی شہری شام میں محفوظ ہیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں تمام پاکستانی شہری محفوظ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے شام کی موجودہ صورتحال پر اپنے جاری ایک بیان میں کہا کہ ہم شام میں بدلتی ہوئی صورتحال کا بہ…
26ویں ترمیم کا اصل مسودہ منظور ہو جاتا تو آئین اور پارلیمنٹ تباہ ہوجاتے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم کا اصل مسودہ منظور ہو جاتا تو آئین اور پارلیمنٹ تباہ ہو جاتے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل…
مولانا فضل الرحمان کو مدارس بل پر اعتماد میں لیا جائے گا، وزیر اعظم
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو مدارس بل پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں پارٹی صدر نواز شریف سے اہم ملاقات کی۔ نواز شریف نے وزیر…
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے مزید 7 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
لاہور: سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے مزید 7 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ ملک میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی اداروں نے ریاست اور ریاستی…