پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ماحولیات کا مسئلہ صرف آلودگی پھیلانے تک محدود نہیں رہا، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ماحولیات کا مسئلہ صرف آلودگی پھیلانے تک محدود نہیں رہا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب اور گلیشیئرز کا پگھلاؤ ماحولیاتی…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خارجی ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے 3 مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 22 خارجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوان…

بھارت خواتین کو ہراساں کرنے اور ان پر جاسوسی کیلئے نئے حدیں چھو رہا ہے

ریزرو کے آس پاس کے دیہاتوں میں رہنے والی خواتین کے لیے جنگل طویل عرصے سے ایک ایسی جگہ رہا ہے۔ جہاں وہ “انتہائی قدامت پسند اور مردانہ غالب بھارتی معاشرے” سے دور آزادی اور اپنے جذبات کے اظہار کا…

مہنگائی صرف ان کے بیانات میں کم ہو رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف حکومت کے بیانات میں کم ہو رہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم تصاد م نہیں چاہتے…

سیاست نفرت اور دشمنی میں بدل چکی ہے، شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست نفرت اور دشمنی میں بدل چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا موجودہ نظام بہتر مستقبل دینے سے قاصر ہے، ملک میں…

مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آنے پر قوم کو مبارکباد دے دی۔ وزیر اعظم نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے…

مولانا فضل الرحمان چاہیں تو حکومت گھر جا سکتی ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں مولانا فضل الرحمان کا کردار بہت اہم ہے، وہ چاہیں تو حکومت گھر جا سکتی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

عدالت نے رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

عدالت نے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ گوجرانوالہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 12 دسمبر کو…

بچوں کو بھی فیصلہ سازی کے عمل میں شامل کرنا چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے بچوں کے حقوق اور ان کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل، آج اور کل ہیں۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی، یونیسف و دیگر کے زیر اہتمام ”جسٹس فار چلڈرن“…

عمر ایوب نے گرفتاری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے گرفتاری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ ان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں آئی جی پنجاب، ڈی پی او اٹک اور دیگر کو فریق بنایا…