پاکستان
علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو آفر کی کہ سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کر دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان…
سندھ ہائی کورٹ بار کاالیکشن، سرفراز میتلو صدر منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
کراچی ،سندھ ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں بیرسٹر سرفراز علی میتلو صدر منتخب ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے مبارکباد دی۔ محمد راہب لاکھو نائب صدر، مرزا سرفراز احمد جنرل سیکریٹری، اطہر علی خازن، وسیم سیف کھوسہ جوائنٹ سیکریٹری جبکہ …
کراچی، گورنرہاؤس میں سندھی ثقافت کے دن کی مناسبت سے تقریب
کراچی، گورنر ہاؤس میں سندھی ثقافت کے دن کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے علاوہ روس، چین، جاپان، قطر سمیت دیگر ممالک کے قونصل جنرل بھی شریک ہوئے۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے…
پنجاب اسمبلی کا 9 دسمبر کوطلب کردہ اجلاس منسوخ
لاہور، پنجاب اسمبلی کا 9 دسمبر کوطلب کردہ اجلاس منسوخ کردیا۔ ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 5 دسمبر کا اپنا حکم منسوخ کر دیا، اسمبلی کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سپیکر…
لاہور شہر میں جرائم کی شرح کم ہوئی، پولیس رپورٹ
لاہور، گزشتہ سال کی نسبت رواں سال نومبر میں جرائم کی شرح میں کمی، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے رپورٹ جاری کردی۔ جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال نومبر کے مقابلے رابری کی وارداتوں میں 62 ، ڈکیتی…
گورنرپنجاب کے پروٹول گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، گورنر اور عملہ محفوظ
لاہور، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جبکہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ کی گاڑی کو بھی حادثہ کا شکار ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر…
ملک بھر میں 18 ہزار مدارس کو رجسٹرڈ کر لیا گیا
اسلام آباد: ملک بھر میں 18 ہزار مدارس کو رجسرڈ کر لیا گیا۔ مدارس کی رجسٹریشن ایک دیرینہ ضرورت تھی جس کے لیے مختلف ادوار میں مدارس کی انتظامیہ, جید علما اور سیاسی لیڈران سے مشاورت کی گئی۔ جہاں شروعات…
مدارس فتنہ روکنے کی ذمہ داری پوری کریں، مولانا فضل الرحمان
نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس فتنہ روکنے کی ذمہ داری پوری کریں۔ دینی مدارس کو حکومت اثر ورسوخ سے آزاد رکھنا چاہتے ہیں۔ جے یو آئی (ف)…
آج مجھے سیاسی ہواؤں میں تبدیلی محسوس ہو رہی ہے، محمد علی دُرانی
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر محمد علی دُرانی نے کہا ہے کہ آج مجھے سیاسی ہواؤں میں تبدیلی محسوس ہو رہی ہے۔ سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے ہم نیوز کے پروگرام “خبر اور تجزیہ” میں گفتگو کرتے ہوئے…
ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کیلئے 40 ٹن امدادی سامان کل روانہ کیا جائے گا
اسلام آباد: ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کے لیے 40 ٹن امدادی سامان کل کوالالمپور روانہ کیا جائے گا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل…