پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

انصاف کے نظام میں ترقی کیلئے سٹیک ہولڈرز کی کوششیں ضروری ،چیف جسٹس

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ انصاف کے نظام میں ترقی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششیں ضروری ہیں،عدلیہ قانون کی تشریح اور بنیادی حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے۔ بارایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…

عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کے تحت نہیں چاہتے،مذاکراتی کمیٹی

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کے تحت نہیں چاہتے،وہ تمام مقدمات کا سامنا کرنے کے بعد ہی باہر آئیں گے۔ سابق وزیراعظم سے اڈیالہ جیل…

گرینل کا انسانیت ، انصاف ، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی سے کوئی تعلق نہیں ،سعد

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نومنتخب صدر ٹرمپ کے ایلچی رچرڈ گرینل کا سویا ہوا ضمیر اچانک جاگ اٹھا،نواز شریف کی حکومت پی ٹی آئی کی ملی بھگت سے ہی گرائی…

خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز ،13خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز کے دوران 13خارجی ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر محمد اویس شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن…

حکومت بلوچستان کابینظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت بلوچستان نے بینظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کسان کارڈ کی منظوری دے دی ہے،کارڈ کے تحت چھوٹے زمینداروں کو سبسڈی دی جائے گی۔…

حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ائیرلائن کے درمیان معاہدہ طے

حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ائیرلائن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے پر دستخط وزارت مذہبی امور میں کیے گئے،کنٹری مینجرسعودی ایئرلائن سلطان الحربی اور ایڈیشنل سیکریٹری مذہبی امور نے دستخط کیے۔ وزارت مذہبی…

سانحہ 9 مئی، فوجی عدالت سے حسان نیازی سمیت مزید 60 مجرمان کو سزائیں

سانحہ نو مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزا سنا دی گئی، پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کو دس سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔ آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ…

صحافیوں کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے اداروں کیخلاف وزارت اطلاعات کارروائی کرے، اسٹینڈنگ کمیٹی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے صحافیوں کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے اداروں کیخلاف وزارت اطلاعات کو کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس کنوئنیر امین الحق کی…

چاہتے ہیں افغان سرزمین دہشتگردوں کے ہاتھوں استعمال نہ ہو، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام ہماری ترجیح ہے۔ اور چاہتے ہیں کہ افغان سرزمین دہشتگردوں کے ہاتھوں استعمال نہ ہو۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار…

وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسٹیٹ آف دی آرٹ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈ کوارٹرز کی عمارت اور اسلام آباد ریجنل پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ…