پاکستان
پنجاب میں قیدیوں کو آڈیو ، ویڈیو کال کی سہولت دے دی گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں قیدیوں کو آڈیو، ویڈیو کال کی سہولت دے دی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل میں قیدیوں کے پی سی او فون سروس استعمال کے بارے میں اصول و ضوابط جاری کر…
سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی
جڑواں شہروں کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئے روٹس پر آپریشنز دو ہفتوں…
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید جمہوریت کی علمبردار اور مفاہمت کی مضبوط حامی تھیں۔ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج ہم شہید…
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہنے کا امکان…
پولیو وائرس
ملک میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آ گئے، جس کے بعد رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 67 ہو گئی۔ ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، پولیو وائرس کا…
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کا 17 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کا 17 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ شہید بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پی پی پی آج ملک بھر میں تقریبات منعقد کریگی، مرکزی تقریب گڑھی خدابخش…
نیا سال، کراچی میں 2 روزکیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن
کراچی، سال نوکے موقع پرشہربھرمیں 2 روزکےلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 31 دسمبرسے یکم جنوری تک شہربھرمیں دفعہ 144 نافذ رہےگی، اسلحہ لےکرچلنے،اسلحہ کی نمائش اورپٹاخے پھوڑنے پرپابندی ہوگی۔ پولیس کے کہا ہے کہ …
کراچی بار نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اسے کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔ کراچی بار نے سپریم کورٹ میں 26 آئینی ترمیم کے خلاف وکیل فیصل صدیقی کے ذریعے درخواست…
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم اور ترکیے کے سفیر کی ملاقات
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم اور ترکیےکے سفیر عرفان نذیر اوغلو کے درمیان ملاقات ہوئی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیےکی دوستی کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے، پاکستان اور ترکیے مذہبی اورتہذیبی رشتوں…
ای سی جی مشین کی چوری میں سرکاری اسپتال کا ڈاکٹر ہی ملوث نکلا
راولپنڈی کے علاقے گجرخان میں ای سی جی مشین چوری میں سرکاری اسپتال کا ڈاکٹر ملوث نکلا۔ تھانہ گجر خان پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ پہلے سے ہی درج تھا۔ ڈاکٹر سے ای سی جی…