پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزارت مذہبی امور نے کامیاب درخواست گزاروں کیلئے موبائل ایپ ”پاک حج 2025“

وزارت مذہبی امور نے حج 2025ء کے کامیاب درخواست گزاروں کیلئے موبائل ایپ ”پاک حج 2025“ بنا دی۔ وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تمام کامیاب درخواست گزاروں سے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی معلومات اوررہنمائی کیلئے…

افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی، وزیراعظم

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی۔ کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہماری افغانستان کے ساتھ ہزاروں…

ملک کی سالمیت اور خودمختاری کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں ، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی ، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشنز کئے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی…

گوجرانوالہ تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال 6 ہزار 199 اُمیدوار امتحان…

اسپیشل سینٹرل عدالت کا مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم

ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے چودھری مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے حکم…

رستم شاہ مہمند

سابق سینئر بیوروکریٹ اور سابق سفیر رستم شاہ مہمند علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق رستم شاہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ان  کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4:15 بجے شامی روڈ فیملی پارک پشاور…

کرم ہیلی کاپٹر

 کرم میں رابطہ سڑکوں کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں درپیش مشکلات کے پیش نظر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر  ہیلی کاپٹر سروس جاری ہے۔ گذشتہ روز ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کی…

آصف زرداری

صدر مملکت آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی پر پیغامات جاری کر دیئے ہیں۔ صدر آصف زرداری  نے بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر امید، استقامت ، جمہوریت اور…

اسٹاک ایکسچینج

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 11 ہزار کی حد عبور کر لی۔ جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی…

مرغی کا گوشت 562 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 14 روپے مہنگا ہونے سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی، گزشتہ روز گوشت…