پاکستان
جسٹس منصور علی شاہ نے نئے جوڈیشل سلک روٹ کی تجویز دے دی
سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے نئے جوڈیشل سلک روٹ کی تجویز دے دی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے۔…
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 98 پیسے تک سستی ہونے کا امکان
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 98 پیسے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے، کے الیکٹرک نے درخواست ماہ نومبر کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی…
قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ ہو گیا
قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ بارے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستانی وزارت مذہبی امور اور سعودی وزارت اسلامی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ ہو گیا…
یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 4 روپے فی لٹر سے زائد بڑھنے کی توقع ہے، ڈیزل کی قیمت میں چار روپے سے…
کُرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
کُرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ کُرم میں قیام امن کے لیے فریقین نے معاہد ے پردستخط کر دیے ہیں، معاہدے کے متن کے مطابق کُرم میں اسلحہ استعمال کرنے…
اوور بلنگ قابل قبول نہیں، ملوث افسران کے خلاف کارروائی ہو گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوور بلنگ قابل قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی ہو گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس…
آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید سردی اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور…
چیف جسٹس یحیی آفریدی سےعارف والا بار وفود کی ملاقاتیں
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد، متعدد بار ایسوسی ایشنز کی شرکت، چیف جسٹس کیساتھ ہونے والے بارزکے یادگاراجلاس میں بارایسوسی ایشن عارف والا کے وفد کی بھی بھرپور نمائندگی کی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس…
شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کو 6 ماہ قید ہو گی، نادرا کی وارننگ
پاکستان میں ہر شہری کے لئے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی ہے۔ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی…
فیصل آباد، دھند کے باعث گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد موقع پر جاں بحق
فیصل آباد، سیداں والا موٹر وے انٹر چینج تاندلیانوالہ روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق، 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ دھند کی وجہ…