پاکستان
فتح جنگ میں بس الٹ گئی ، 10 افراد جاں بحق ، 17 زخمی
فتح جنگ انٹرچینج کے قریب ٹریفک کے خوفناک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق میانوالی سے راولپنڈی جانے والی بس فتح جنگ انٹرچینج کے قریب الٹ گئی ، ٹائر…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھی گئی،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 866 پوائنٹس تک بڑھ گیا، کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 217 پوائنٹس…
ملک بھر میں شدید سردی ، اسکردو میں پارہ منفی 13 تک گر گیا
ملک کے بیشتر شہروں میں شدید سردی، اسکردو میں پارہ منفی 13 تک گر گیا۔ اسکردو میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی و جہ سے پارہ منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا، کم درجہ حرارت کی وجہ…
امریکا کی مدد چاہنے والے لوگ ہمارے حکمران نہیں بن سکتے،امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حماس کےمجاہد جہاد کررہے ہیں،ہم کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ لوئر دیر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ امریکا جہاں چاہتا ہے بمباری کرتا ہے،امریکا اپنی مرضی…
بزنس ریکارڈر گروپ کےڈپٹی چیف ایڈیٹرارشدزبیری طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
بزنس ریکارڈر گروپ کےڈپٹی چیف ایڈیٹرارشدزبیری طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے ہیں۔ ارشد زبیری صحافت میں شعبہ معیشت کے بانیوں میں سے تھے،مرحوم کے پسماندگان میں اہلیہ اور 3 بچے شامل ہیں۔ نمازجنازہ پیر کو دوپہرڈیڑھ بجےمسجدنورالسلام زمزمہ پارک ڈیفنس کراچی…
شدید دھند،موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا
شدید دھند کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 3سمندری سے فیض پور تک ،موٹروےایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک،موٹروے ایم 5شیر شاہ سے ظاہر پیر…
پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر ملک کیخلاف مذموم مہم چلا رہی ہے،حنیف عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر ملک کیخلاف مذموم مہم چلا رہی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف…
مدارس بل کی منظوری پر حکومت سے خوش ہیں،جے یو آئی (ف)
رہنما جے یو آئی (ف)اسلم غوری کا کہنا ہے کہ مدارس بل کی منظوری پر حکومت سے خوش ہیں ،حکومت اور ایوان صدر نے بہت ساتھ دیا ،ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’خبر اور تجزیہ…
دیہی علاقوں کی خواتین کیلئےسی ایم پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ کا اجراء کر دیا گیا
دیہی علاقوں کی خواتین کیلئےسی ایم پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے 12اضلاع کی11ہزار دیہی خواتین کیلئے 2ارب روپے کا پیکیج منظور کیا گیا ہے جس کے تحت دیہی علاقوں کی خواتین کو روزگار…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر عمر گل کے والد انتقال کر گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عمر گل کے والد نادر خان انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے چار بجے پشتخرہ قبرستان پشاور میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین…