پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات سےموٹرویز بند

ملک بھرکے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2  کو کھوکرنیازبیگ…

ایف آئی اے فیصل آباد زون کی کارروائ،یانسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے فیصل آباد زون نے کامیاب کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا۔ ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ہے،ملزم شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے لیبیا سے یورپ…

قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر انتشار اور تقسیم کی سیاست نہیں کی، وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر انتشار اور تقسیم کی سیاست نہیں کی۔ مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نےکہا کہ آل انڈیا مسلم لیگ کے پلیٹ…

خیبرپختونخوا حکومت کا اجتماعی شادیوں کے پروگرام منعقد کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے اجتماعی شادیوں کے پروگرام منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر کااجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جہیز فنڈز سے صوبے کی 4 ہزار سے…

مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس قومی اسمبلی سے منظور کیا جائے، اسلامی نظریاتی کونسل

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم اور مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کا اجراءخوش آئند ہے،اب ڈی جی آر ای میں رجسٹرڈ مدارس کو قانونی حیثیت مل گئی ہے،مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کو قومی اسمبلی…

کرم کے عمائدین امن معاہدے کے مسودے پر دستخط کیلئے رضامند

کرم کے معاملے پر امن جرگہ کل منگل کو پھر منعقد ہو گا ،عمائدین مسودے پر دستخط کرنے پر راضی ہو گئے ہیں جس کے بعد امن معاہدے میں  ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے۔ امن جرگہ تاحال کوئی…

تحریک انصاف

تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تاجر تنظیم کے صدر کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی…

توشہ خانہ

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لئے گئے 108 تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کر دی گئی۔ ایف آئی اے کے سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں…

عازمین اپنا حج پیکج، روانگی کا مقام اور قربانی کے آپشن تبدیل ، وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور کی جانب سے عازمین حج کیلئے اہم پیغام جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق وہ پیکج کی تبدیلی دو جنوری سے قبل کر سکتے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری اسکیم کے عازمین حج…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عطا تارڑ نے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کرکے خیبر پختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ عطا تارڑ ہر روز کوئی نہ کوئی ایسی…