پاکستان
الوداع 2024۔۔۔خوش آمدید 2025، ہم نیوز کی طرف سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
الوداع 2024۔۔۔۔ خوش آمدید2025، پاکستان میں نئے سال 2025 کا آغاز ہو گیا،اہل وطن کو ہم نیوز کی جانب سے نیا سال مبارک۔ پاکستان میں نئے سال کا پرجوش استقبال، شاندارآتش بازی کی گئی، نئے خواب، نیا سال، نئی امیدوں…
پنجاب کے کچھ علاقوں میں شدید دھند، مختلف مقامات سے موٹرویز بند
پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 کو سمندری…
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
حکومت نے اگلے پندرہ دنوں کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں56 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے،پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 252 روپے 66 پیسے مقرر کردی…
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات،نواز شریف کا پارٹی کو گراس روٹ پر متحرک کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پارٹی کو گراس روٹ پر متحرک کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ن لیگ نواز شریف نے…
وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کے حصص کی فروخت کی منظوری نہیں دی، مصدق ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے واضح کیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کے حصص کی فروخت کی منظوری نہیں دی، اس حوالے سے میڈیا میں چلنے والی خبریں درست نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
عوام مشکل میں ہیں ،سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ عوام مشکل میں ہیں ،سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کا سسٹم آج بھی پیپلز پارٹی کی مرہون…
وزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا
وزیراعظم شہبازشریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا، تقریب کے دوران اڑان پاکستان پروگرام کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کیلئے ایک اہم…
حکومت کو حج انتظامات سے نکل جانا چاہیے، سیکرٹری وزارت مذہبی امور
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں سیکرٹری وزارت مذہبی امور ڈاکٹر ذوالفقار حیدر نے کہا کہ حکومت کو حج انتظامات سے نکل جانا چاہیے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس عطاء اللہ الرحمن…
سال 2024 میں شہریوں کو سہولت دینے کے حوالے سے بی آر ٹی پشاور کی
سال 2024 میں پشاور بی آر ٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں اور شہر کے پبلک ٹرانسپورٹ کے منظرنامے میں اہم سنگ میل حاصل کیے۔ ٹرانس پشاور کی ترجمان کے مطابق رواں سال شہریوں نے…
ایم کیو ایم
وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے۔ موہن منجیانی اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے تھے، موہن منجیانی نے پارٹی قیادت کو اعتماد میں لے کر استعفیٰ دیا، موہن منجیانی نے…