پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ رجب المرجب 1446 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں آج نماز عصر کے بعد منعقد ہوں…

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو 11 جنوری…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں 2024ء میں 27 بل پاس کئے گئے

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سال 2024 کے دوران 27 بل پاس کئے گئے، ایک قانون کو ختم کرنے کی منظوری دی گئی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی سے پاس 27 بلز میں 20 باقاعدہ ایکٹ بن گئے، 20 ایکٹس میں…

بارش اور برفباری یکم جنوری سے 6 جنوری تک جاری رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے یکم جنوری سے 6 جنوری تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم شمال مغربی…

دہشتگردوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کرنا ہے، وزیر اعلی بلوچستان

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بہادر سپوت دشمن کے ناپاک ارادوں کیخلاف سیسہ پلائی دیوار بنیں گے۔ کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میرسرفراز…

پنجاب میں انتظامی معاملات پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

پنجاب میں انتظامی معاملات پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرارہے۔ ذرائع کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے کا مطالبہ مسترد کر دیا،حکومت نے پیپلز پارٹی ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے…

 نیا سال تبدیلی کا سال، ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے، گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 2025 تبدیلی کا سال ہے یا تو ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے۔ میڈیا سے گفتگو علی امین گنڈا پور نے کہا کہ صوبے میں امن بحال کرنا…

پنجاب کابینہ کی تنخواہوں میں اضافے کیخلاف پٹیشن دائر

لاہور ہائیکورٹ میں سپیکر،ڈپٹی سپیکر، وزراء اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کے خلاف سال 2024 کی آخری آئینی پٹیشن دائر کر دی گئی۔ وکیل اظہر صدیق نےدرخواست میں موقف اختیار کیا کہ ملک میں مہنگائی سے عام شہری…

ہندوستان سے بات کر سکتے ہیں تو آپس میں کیوں نہیں، مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیرمفتاح اسماعیل  نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی اور حکومت کے مذ اکرات بہت مثبت پیشرفت ہیں، پی ٹی آئی اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، جب ہندوستان سے بات کر سکتے ہیں تو آپس میں کیوں…

سندھ، نیا سال آمد پرہوائی فائرنگ، بچہ اورخاتون سمیت 16 افراد زخمی

کراچی اور حیدر آباد میں نیا سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ سے بچہ اور خاتون سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد 4 نمبرمیں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص اور ایف بی…