پاکستان
ایف آئی اے
کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 35 ملازمین برطرف اور 13 کیخلاف مقدمات درج کر دیئے گئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ترجمان کے مطابق برطرف ہونے والوں میں 4 انسپکٹر، 10 سب انسپکٹر، 2 اے ایس آئی، 5 ہیڈ…
حکومت اورپی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا
حکومت اورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔ اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں 3 بجے ہوگا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بھی اجلاس میں…
پانچ سو سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے گوشوارے جمع نہیں کرائے
517 پارلیمنٹیرینز اورصوبائی اسمبلی کے ارکان نے سالانہ گوشوارے جمع نہیں کرائے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور پر 517 پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اسمبلی کے ارکان نے سالانہ گوشوارے جمع نہیں کرائے جبکہ 15 جنوری تک تفصیلات جمع نہ…
نئے سال کے پہلے روز بھی اسرائیل کی جارحیت جاری، 4 بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید
نئے سال کے پہلے روز بھی اسرائیلی فوج کے شہرغزہ پر حملے،4 بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جبالیہ میں ایک گھرپر حملے میں 15 افراد شہید،20 سے زائد زخمی ہوئے، اسرائیلی حملے کے بعد10 فلسطینی…
اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی
اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا، مزید بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد کے بھی…
پنجاب بھر میں پولیس افسران کے تقرر و تبادلے
پنجاب بھر میں پولیس کے 32 افسران کے تقررو تبادلے کردیئے گئے۔ تبدیل ہونے والوں میں 6 ایس پیز اور 26 ڈی ایس پیز شامل ہیں، سدرہ خان کوایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن ڈویژن لاہور تعینات کردیا گیا۔ شاہد…
مجلس وحدت مسلمین نے کراچی سمیت ملک بھر میں دھرنے ختم کرنےکا اعلان کردیا
سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجا ناصرعباس نے کراچی سمیت ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ میں دونوں فریقین کے درمیان…
موٹر وے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا
رات کے وقت شدید دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم2،موٹروے ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک،موٹروے ایم 5 شیر شاہ ملتان سے ظاہر…
پاک بحریہ کا سمندر میں آپریشن، منشیات کی بڑی کھیپ ضبط
پاک بحریہ نے سمندر میں انسداد منشیات آپریشن کے دوران منشیات کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انسدادمنشیات آپریشن شمالی بحیرہ عرب میں کیا گیا،مشکوک کشتی پر بورڈنگ آپریشن کرکے منشیات کو قبضے میں لے…
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور عسکری حکام شرکت کریں…