پاکستان
وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان نے مایوسی سے امید کا سفر طے کیا، عطاء تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے مایوسی سے امید کا سفر طے کیا۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا کہ ڈیفالٹ سے استحکام اوراستحکام سے ترقی کا…
لاہور، نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی، 8 خواتین زخمی
لاہور، اقبال ٹاؤن میں نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی، 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ خواتین مریض کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچی تھیں، زیادہ افراد سوار ہونے سے لفٹ وزن برداشت نہ کرسکی۔ انتظامیہ نے…
سبی، کمشنر کی گاڑی پرفائرنگ، معجزانہ طور پر محفوظ
سبی، کمشنرسید زاہد شاہ کی گاڑی پر قومی شاہراہ ڈمبولی کے علاقے میں فائرنگ کی گئی۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کمشنر سبی ڈویژن سید زاہد شاہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے، گارڈز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور رات کی…
نفرت و تقسیم کی سیاست بانی پی ٹی آئی لے کر آئے، رانا احسان افضل
وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر تجارت و صنعت رانا احسان افضل خان نے کہا ہے کہ نفرت و تقسیم کی سیاست بانی پی ٹی آئی لے کر آئے ہیں۔ ہم نیوزکے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے…
دھند کے ڈیرے، موٹرویز کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
ملک کے زیادہ ترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملک کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے …
ملٹری کورٹس سے رہائی پانے والے مجرمان کی “رحم کی پٹیشنز” سامنے آگئیں
ملٹری کورٹس سے رہائی پانے والے مجرمان کی “رحم کی پٹیشنز” سامنے آگئی ہیں۔ ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ 19 مجرمان کو آج “رحم کی پٹیشنز” منظور ہونے پر رہا کر دیا گیا،مجرمان کی رہائی دائر کردہ “رحم کی پٹیشنز”پر…
نیشنل فرانزک ایجنسی کے قیام کیلئے نیا ایکٹ قانون کا حصہ
نیشنل فرانزک ایجنسی کے قیام کیلئے نیا ایکٹ قانون کا حصہ بن گیا، صدر پاکستان نے دستخط کردیے۔ نیشنل فرانزک ایجنسی ایکٹ 2024 دونوں ایوانوں سے پچھلے سال پاس کروایا گیا تھا،نیشنل فرانزک ایجنسی آن لائن اور الیکٹرانک ٹولز سے…
پی ٹی آئی کی پالیسیوں نے ٹیلی کام انڈسٹری میں روزگار کے مواقع پیدا کیے
پی ٹی آئی حکومت کی منظور کردہ موبائل پالیسی کے نتیجے میں 40 ہزار نوکریاں پیدا ہوئیں اور پاکستان موبائل پیداوار میں خود کفیل ہو گیا۔ اس پالیسی کے بعد پاکستان کی موبائل امپورٹ میں بھی تاریخی کمی ریکارڈ کی…
دہشتگردی کو کچلنے کیلئے سب کو اکٹھا اور ایک پیج پر آنا ہو گا، شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے،اسےکو کچلنے کیلئے سب کو اکٹھا اور ایک پیج پر آنا ہو گا۔ جمعرات کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے گیارہویں…
پی ٹی آئی کے مطالبات اگر تحریری شکل میں آئیں گے تو غور کیا جائے گا، عرفان صدیقی
سنیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں پی ٹی آئی کی جانب سے کئے گئے مطالبات اگر تحریری شکل میں آئیں گے تو اس پر غور کیا جائے گا۔ میڈیا سے…