پاکستان
پنجاب میں آج پھر شدید دھند، مختلف مقامات سے موٹرویز بند
پنجاب کے بیشتر شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ…
شہباز شریف پرویز مشرف کے دور میں وزیر اعظم بننے کے خواہشمند تھے،محمود خان اچکزئی
ابوبکر خان: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پرویز مشرف کے دور میں وزیر اعظم بننے کے خواہشمند تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی، جو…
محمود خان اچکزئی ملک دشمن ایجنڈے پر کاربند ہیں، حنیف عباسی
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی ملک دشمن ایجنڈے پر کاربند ہیں۔ اپوزیشن اتحاد کےسربراہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حال ہی میں مغربی سرحد…
پاکستان کو 2035 تک 1 ہزار ارب ڈالرز کی معیشت بنانا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2035ء تک 1 ہزار ارب ڈالرز کی معیشت بنانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم 2029ء تک ایک مضبوط…
مریم نواز سے اعلیٰ سطحی چینی وفد کی ملاقات، بڑے اعلانات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چین کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں پہلا ای کامرس پلیٹ فارم ،نوازشریف آئی ٹی سٹی میں ڈیٹا اورکلاؤڈ سنٹر قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران چینی…
سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 5ریگولر بینچزتشکیل
سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 5ریگولر بینچزتشکیل دئیے گئے ہیں،بینچزچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے تشکیل دیئے۔ بینچ ایک چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس منیب اختراورجسٹس ملک شہزاد پر مشتمل ہے،بینچ2میں جسٹس امین الدین، جسٹس نعیم…
سپریم کورٹ ، 2ماہ میں نمٹائے گئے اور نئے دائر مقدمات کی تفصیلات جاری
سپریم کورٹ میں 2ماہ کے دوران نمٹائے گئے اور نئے دائر مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق 2ماہ میں 2ہزار950مقدمات دائر ہوئے،28اکتوبر سے 3 جنوری تک 7ہزار482مقدمات نمٹائےگئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں مقدمات کےفیصلوں…
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے مدارس کی رجسٹریشن کی قانون سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم سے صوبوں میں قانون سازی کے…
ججز تعیناتی معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری کو منعقد ہوگا
ججز تعیناتی معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری کو منعقد ہوگا۔ اجلاس چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت میں ہوگا،جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔…
علی امین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت پر گولیاں برسائی گئیں ملک کا وزیراعظم کہہ رہا ہے کچھ نہیں ہوا۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین…