پاکستان
عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی آفر کی یا نہیں؟رانا ثنا اللہ نے بتا دیا
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی آفر کی تردید کردی۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری معلومات…
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا اجلاس ،مشترکہ اعلامیہ جاری
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا اجلاس ہوا جس کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب سمیت دیگر نے اپنا تفصیلی مؤقف دیا،بانی…
ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا، عاقب جاوید
پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیم اور مینجمنٹ میں ایک دم سے تبدیلی…
سرینا چوک پرانڈر پاس اگلے 5 روز میں مکمل ہو جائے گا ، محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انڈر پاس اگلے 5 روز میں مکمل ہو جائے گا لیکن نالے کا کام مکمل ہونے کے بعد ٹریفک کے لیے کھولا جائے گا۔ جمعرات کے روز وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام…
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس 7 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے آئینی بینچ کی 6 سے 10 جنوری کی کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی انتخابات میں…
ملک کے مختلف علاقوں میں 4 جنوری تک بارش اور برفباری کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 4 جنوری تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بارش برسانے والا مغربی سسٹم آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے…
شالیمار ایکسپریس
حیدرآباد مٹیاری کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں جس کے بعد اپ ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہو گئی ہے ۔ ٹرین حادثے میں چند مسافروں کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم کوئی جانی…
توشہ خانہ ٹو کیس
احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع دے دیا۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے…
ممتاز زہرہ بلوچ
دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو دفترخارجہ کا…
شوکت یوسفزئی
تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے اپنا ایجنڈا فائنل کر لیا ہے ، ہم دو نکات کو سرفہرست رکھیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی…