پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

خالد خورشید

انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ گلگت کی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس…

لاہور میں نئے سال کی آمد پر آتش بازی پر مکمل پابندی عائد

صوبائی دارالحکومت لاہور میں نئے سال کی آمد پر آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ نئے سال…

ایک ماہ کیلئے بجلی 63 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 63 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا سے قیمت میں کمی کی درخواست کی ہے، نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق آج سماعت کرے…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے تمام ارکان بہترین سیاسی بصیرت…

این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال

این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کی بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے گا۔ عا دل بازئی کیخلاف…

ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا…

ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز 540 ملین ڈالر میں سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے 540 ملین ڈالر میں 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کر دی ، سعودی عرب کو شیئرز بین…

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 5 بجے اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع  نے بتایا کہ…

معیشت کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے کر جانا چاہتے ہیں۔ متحدہ عرب الامارات کے سفیر…

فریقین کا مذاکرات پر آمادہ ہو جانا بڑی کامیابی ہے، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی اورحکومت کے درمیان مذاکرات میں حکومتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے ہم ایک جماعت یا کسی فرد کے لیے نہیں پاکستان کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں ۔ سینیٹرعرفان صدیقی  نے کہا کہ…