پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی ہائی ہمارے اختیار میں نہیں،عدالتوں میں کیسز کاسامنا کریں،بیرسٹر عقیل

مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی ہمارے اختیار میں نہیں،وہ عدالتوں میں کیسز کاسامنا کریں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پی…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ کویت،ولی عہد سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کویت کا دورہ  کیا جہاں انہوں نے ولی عہد،کویت کے نائب وزیر اعظم اوروزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں دو طرفہ امور…

مافیا اور حکمرانوں نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ،امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے ملک میں 10کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں،مافیا اور حکمرانوں نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت گندم اور…

انسانی حقوق پر دنیا بات کرتی ہے،پی ٹی آئی کسی کو روک نہیں سکتی،شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق پر دنیا بات کرتی ہے،تحریک انصاف کسی کو روک نہیں سکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ امریکا سمیت دنیا بھر میں پاکستان کے حالات…

ایف آئی اے کی کارروائی،یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے نے کامیاب کارروائی کرکے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا۔ ڈائریکٹرعبدالقادر قمر کے مطابق ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے،ملزم نے شہری کو یورپ بھجوانے کیلئے 28 لاکھ روپے لیے۔ گرفتار…

وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے صدر مملکت مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ایک آرڈیننس جاری کریں گے،فیصلہ وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان اور صدر مملکت سے…

پیپلز پارٹی 15سال سے حکومت میں ہے مگر کراچی میں پانی نہیں،مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیرخزانہ اورعوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 15سال سے حکومت میں ہے مگر کراچی میں پانی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے انہوں نےکہا کہ قائداعظم کے دئیے ہوئے ملک میں ہم…

ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سیزن میں بارش اور برفباری کم ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے…

قائد اعظم کی دور اندیش قیادت اور غیرمتزلزل عزم نے قیام پاکستان کی راہ ہموار کی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ قائد اعظم کی دور اندیش قیادت اور غیرمتزلزل عزم نے قیام پاکستان کی راہ ہموار کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں پہنچنے…

ہمیں معاشرے سے تفریق کو ختم کرنا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں معاشرے سے تفریق کو ختم کرنا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کے موقع پر دنیا بھر کی…