پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

کراچی، پولیس کے مختلف شیشہ کیفے پر چھاپے، 4 ملزمان گرفتار

کراچی، کلفٹن پولیس نے مختلف شیشہ کیفے پر چھاپے مارکر 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق  چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے شیشہ، چلم، حقہ اور مختلف فلیور کے تمباکو برآمد، کلفٹن زمزمہ، ڈیفنس فیز 5 اور فیز…

کراچی سے ملتان جانے والی بہائوالدین زکریا ایکسپریس پٹری سے اتر گئی

کراچی سے ملتان جانے والی بہائوالدین زکریا  ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔ کراچی سے ملتان جانے والے ٹرین کوحادثہ وڈیرو لعل اسٹیشن کے قریب پیش آیا، ٹرین کی بوگی پٹری سے اترنے سے اپ اور ڈاؤن مین لائن بلاک ہو…

صدراور وزیراعظم کا خوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا میں آپریشنز کے دورا ن 19 خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت آصف زرداری کا کارروائی کے دوران شہید 3 بہادر جوانوں…

دھندکا آج پھر راج، مختلف مقامات سے موٹرویز بند

ملک کے بیشترعلاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ آ گئے، کئی مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملک کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11…

حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو کوئی آفر نہیں کی گئی، بیرسڑعقیل ملک

مشیر وزارت قانون وانصاف بیرسڑعقیل ملک  نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو کوئی آفر نہیں کی گئی۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے…

اسلام آباد : ڈکیتی کی واردات، کاروباری شخصیت سے 85 لاکھ روپے سے زائد نقدی چھین لی گئی

اسلام آباد  تھانہ کوہسار کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جس میں مسلح ملزمان کاروباری شخصیت سے 85 لاکھ روپے سے زائد نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی…

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 19 خارجی ہلاک

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

پی ٹی آئی کی ہزاروں خواہشیں ایسی ہیں کہ ہر خواہش پر دم نکلے، طلال چودھری

مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے پی ٹی آئی کا قبل از وقت الیکشن کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے ، موجودہ حکومت عوام کا انتخاب ہے، پی ٹی آئی ایسے خواب دیکھنا چھوڑ دے جس…

ملک میں پہلا روزہ اور عیدالفطر کب ہو گی؟ ماہرین نے پیش گوئی کر دی

رواں سال رمضان المبارک کا چاند 28 فروری یا یکم مارچ جب کہ عیدالفطر کا چاند 29 مارچ  یا 30 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔ فلکیاتی ماہرین کی پیش گوئی کے مطابق پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک…

سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 75 پیسے فی یونٹ سستی

سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 75 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سرکاری ڈسکوز اور کےالیکٹرک کیلئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک صارفین کیلئے…