پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ

ملک بھرمیں سردی کی شدت برقرار ہے، بالائی علاقوں میں شدید ترین ٹھنڈ پڑنے لگی۔ ملک کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کی سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہو گیا…

چین، تبت میں شدید زلزلہ، 9 افراد ہلاک

چین، تبت میں شدید زلزلے سے بڑے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، تبت کے علاوہ بھارت، نیپال، بھوٹان اور بنگلہ دیش میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین کے تبت میں 6.9…

لیبیا کشتی حادثہ، ایف آئی اے کے30 افسران معطل

لیبیا کشتی حادثہ میں ایف آئی اے نے کارروائیاں کرتے ہوئے ڈائر یکٹراور ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آباد زون کوعہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ 30 افسران کو بھی معطل کر دیا گیا۔ کشتی حادثے کےواقعہ میں ملوث 12 ڈپٹی ڈائریکٹر…

شیر افضل،افنان اللہ گلے مل کر ایک دوسرے کو بھائی بول دیا

پی ٹی آئی کے رہنما شیرافضل مروت اور ن لیگ کے رہنما سینیٹر افنان اللہ خان  نے گلے مل کر ایک دوسرے کو بھائی بول دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں دونوں کا آمنا سامنا ہوا، ایک سوال کے جواب میں شیر…

ملزمان کا تھانہ تاندلیانوالہ پرحملہ، حوالات میں بند 3 بھائی قتل،ایک شدید زخمی

فیصل آباد میں پانچ بجے کے قریب تھانہ صدر تاندلیانوالہ پرآتشیں اسلحہ سے مسلح نامعلوم ملزمان کا حملہ، فائرنگ کرکے حوالات میں بند 3  بھائیوں قتل جبکہ ایک کو شدید زخمی کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق قتل ہونے والے ملزمان…

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل (بدھ)  کے روز کراچی کا دورہ کریں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وزیراعظم کا استقبال کریں گے، وزیراعظم کو سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔…

آج بھی شدید دھند، مختلف مقامات سے موٹرویزکو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

پنجاب کے بیشترعلاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، کئی مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق  پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 کو لاہور…

کرم امن معاہدے کی خلاف ورزی، نفرت انگیز تقاریر پر 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ضلع کرم امن معاہدے کی خلاف ورزی،نفرت انگیز تقاریر پر 3 عمائدین کے خلاف مقدمہ درج جب کہ دو گرفتار کر لیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی اور صوبائی حکومت کے فیصلوں پر ہر صورت عمل…

امریکہ چاہے گا کہ ایسے حکمران آئیں جو پاکستان کو ڈی نیوکلیئرائز کریں، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ چاہے گا کہ ایسے حکمران آئیں جو پاکستان کو ڈی نیوکلیئرائز کریں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع نے کہا کہ تحریک انصاف کو ٹرمپ کے…

عمران خان کو جیل سے نکالنے کی جلدی حکومت کو ہے، پی ٹی آئی کو نہیں، حامد رضا

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن حامد رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نکالنے کی جلدی حکومت کو ہے، تحریک انصاف کو نہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں…