پاکستان
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر
احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر کر دیا۔ عدالتی عملے کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں، 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13…
کوئٹہ میں دو روز کیلئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند
کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر دو روز کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ موبائل اور انٹر نیٹ سروس رات کو ہی بند کر دی گئی تھی، نجی ٹی وی نے بلوچستان کے محکمہ داخلہ کے…
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، مری، گلیات، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ بارش اور برفباری…
بانی پی ٹی آئی چوری کا تسلی بخش جواب دیں گے تو رہا ہوں گے، احسن اقبال
نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس لیے قید ہیں کہ وہ رسیدیں نہیں دکھا سکے۔ اگر وہ 50 ارب روپے چوری کا تسلی بخش جواب دیں گے تو…
کرم میں شرپسندوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
کوہاٹ: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں شرپسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کرم میں فائرنگ کے واقعے پر طلب کیا گیا اجلاس ختم ہو گیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور عسکری…
کرم میں نئے ڈپٹی کمشنر تعینات، دفعہ 144 نافذ
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں نئے ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی کر دی گئی۔ جبکہ ضلع میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 18 گریڈ کے اشفاق خان کو…
پی ٹی آئی نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، رانا مشہود
اسلام آباد: چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن سے فیصلوں میں اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فیصلوں پر ہمیں اعتماد میں نہیں لے رہی۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری…
قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس
قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے…
کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا، وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہو گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم حق خود ارادیت پر کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے…