پاکستان
بانی پی ٹی آئی نے اپنے ساتھ ہونے والے معاملے کو پاکستان کیلئے معاف کر دیا، عمر ایوب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے ساتھ ہونے والے معاملے کو پاکستان کے لیے معاف کر…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ کلینک کا افتتاح کر دیا
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلتھ کلینک کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں کو اسپتالوں میں 90 فیصد مفت ادویات دے رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ کلینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب…
چینی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چینی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے علاقے شی زانگ میں آنے والے زلزلے میں قیمتی جانی…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بغیر مذاکرات کا عمل آگے نہیں بڑھ سکتا، اسد قیصر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات کا آگے نہیں بڑھ سکتا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے میڈیا…
یواے ای نے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی مؤخر کرا دی، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی مؤخر کرا دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رحیم یار خان…
سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کیلئے گیس شیڈول میں تبدیلی کر دی
سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کیلئے گیس شیڈول میں تبدیلی کر دی۔ گیس کمپنی نے نیا شیڈول مرتب کیا ہے، جس کے بعد اب شہریوں کو دن بھر گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کی…
لیسکو انتظامیہ نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کیخلاف رینجرز کی مدد مانگ لی
لاہور، لیسکو انتظامیہ نے ڈیڈ ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی۔ لیسکو کے نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز پہلے مرحلے میں اوکاڑہ سرکل میں معاونت کرے گی، لیسکو کی جانب سے ٹاپ 100 ڈیفالٹرز کے خلاف…
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس، پرویز الہیٰ پر فرد جرم عائد
لاہور: احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ پر فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت لاہور میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ پر فرم…
آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز ٹرائل سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی…
وفاقی حکومت نے نومبر میں 1248 ارب روپے قرض لیا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نومبر میں 1248 ارب روپے کا قرض لیا۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کا 77 سال کا مجموعی قرض 725 ارب روپے ہے، انہوں نے…