پاکستان
کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، نہ بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں اور نہ بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
وزیر اعظم کا انسانی اسمگلروں کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کیلئے کارروائی کا حکم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلروں کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کے لیے قانونی کارروائی عمل میں لانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملک میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف لیے گئے اقدامات…
انتشار اور فساد کی سیاست نے نوجوانوں کے ذہن کو زہر آلود بنا دیا، مریم نواز
ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انتشار اور فساد کی سیاست نے نوجوانوں کے ذہن کو زہر آلود بنا دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں ہونہار اسکالر شپ چیک تقسیم کی تقریب سے…
شراب برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم
غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے،…
لیسکو میں اووربلنگ کے ذمہ دار افسران کے خلاف سخت کارروائی کا امکان
لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں اووربلنگ کے ذمہ دار افسران کے خلاف سخت کارروائی کا امکان ہے۔ لیسکو میں کروڑوں روپے اوور بلنگ انکوائری کے معاملے پر کارروائی کا امکان ہے۔ اووربلنگ کے معاملے میں قومی احتساب بیورو…
خیبرپختونخوا ہاؤس میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی سے 3 کروڑ روپے سے زائد کا
خیبرپختونخوا ہاؤس میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی سے 3 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ نقصان کا اندازہ لگانے کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی کی 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس کی رپورٹ آج صوبائی اسمبلی…
وفاقی حکومت سے کچی آبادی کے حوالے سے پالیسی رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کچی آبادی کے حوالے سے پالیسی رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب کر لی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کچی آبادیوں کو ختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے…
نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹس پراسسنگ کاؤنٹر قائم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹس پراسسنگ کاؤنٹر قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹس پراسسنگ کاؤنٹرز سے شہری ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے مستفید ہوسکیں گے۔ محکمہ پاسپورٹس…
گلی محلے میں ڈھکنوں کی نگرانی کرنا میرا کام نہیں، میئر کراچی
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گلی محلے میں ڈھکنوں کی نگرانی کرنا میرا کام نہیں ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں کراچی میں بار بار تفریق کی گئی۔ لیکن…
قرآن اور اسلامیات کو لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست، سپریم کورٹ نے نوٹسز
سپریم کورٹ میں اسکولوں میں قرآن اور اسلامیات کو لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،سپریم کورٹ نے درخواست پر نمبر لگانے کی ہدایت…