پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

موجود حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی 

سابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجود حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہے، جمہوریت کیلئے ضروری ہے کہ اپوزیشن کی ایک سوچ ہو۔ ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگوکرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے…

پنجاب میں عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین کی عدم دستیابی

لاہور، پنجاب میں عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین کی عدم دستیابی ہے۔ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، پنجاب میں گردن توڑ بخار کی ویکسین کی…

صدر آصف زرداری کی چینی صدر سے ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری اور چین کے صدر شی جن پنگ نے ملاقات کے دوران مشترکہ مستقبل کی پاک ۔چین کمیونٹی کو مضبوط بنانے کیلئے عوامی روابط اور ثقافتی تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے…

پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، بھارت کی جانب سے اپنے آئین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کی مذمت کرتے ہیں یہ کشمیری عوام کے ساتھ ایک سنگین ناانصافی…

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مظفرآباد کادورہ کیا، انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش…

مہنگائی کی رفتار میں کمی کا آنا معاشی بہتری کا اشارہ ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی رفتار میں کمی کا آنا معاشی بہتری کا اشارہ ہے۔ لیگی صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات…

کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے مسافر کوچ سروس معطل

مالکان نے کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے مسافر کوچ سروس معطل کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوچ مالکان نے اپنی مسافر کوچز ائیر پورٹ پر کھڑی کردی ہیں۔ کوچ مالکان کا کہنا تھا کہ قومی…

سرکاری حج اسکیم، حاجیوں کو4 ارب 75 کروڑ روپے واپس کرنے کا اعلان

وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کو 4 ارب 75 کروڑ روپے واپس کرنے کا اعلان کر دیا۔ حاجیوں کو 20 ہزار روپے سے ایک لاکھ 40 ہزار تک کی رقم واپس کرنے کیلئے…

خیبرپختونخوا حکومت نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے

خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان المبارک کے پیش نظر میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے۔ صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کو میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا حکم دیتے ہوئے یہ امتحانات رمضان کے بعد اپریل میں…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں مقیم پاکستانی بھی کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کریں گے، پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی…