پاکستان
وزیر اعظم کا رمضان پیکیج یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر لانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان پیکج یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر لانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں کہا کہ گزشتہ سال رمضان المبارک میں بے پناہ شکایات موصول ہوئی تھیں۔…
کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت سے جواب دے گا، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت سے جواب دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نشان امتیاز (ملٹری) آرمی چیف…
اسلام آباد کی خوبصورتی کو مثال بنائیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں اسلام آباد کی خوبصورتی کو مثال بنائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے جناح اسکوائر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلام آباد کی…
پنجاب میں نفرتوں کی گنجائش نہیں ہے، مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں نفرتوں کی گنجائش نہیں ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تین روزہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 10 فروری سے شروع ہو گا۔ اور 30 سال بعد پہلی…
وزرائے مملکت اور وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان
پارلیمنٹیرینز کے بعد وزرائے مملکت اور وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی گئی ہے، وفاقی و زراء اور وزرائے مملکت…
عمران خان
سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا ۔ ذرائع نے بتایا کہ سزا یافتہ مجرم کی جانب سے کوئی خط ملا نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کو ایسے کسی بھی…
جسٹس سرفراز ڈوگر کو احتساب اور اے ٹی سی کی خصوصی عدالتوں کا انتظامی جج
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 نئے ججز کے آنے کے بعد انتظامی طور پر بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، جسٹس سرفراز ڈوگر کو انتظامی جج بنا دیا گیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی سے احتساب اور انسدادِ دہشت گردی کی…
اسمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر ڈیوائسز سائبر سکیورٹی رسک قرار
اسمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر ڈیوائسز سائبر سکیورٹی رسک قرار دے دی گئیں۔ نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کردی ہے، کابینہ ڈویژن نے حساس مقامات پر پہننے کے قابل ڈیوائسز کے استعمال پر…
سرکاری حج سکیم :واجبات کی تیسری قسط وصولی کا شیڈول جاری
وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کےلئے سرکاری سکیم کے عازمین سے واجبات وصولی کی تیسری قسط کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سرکاری حج سکیم میں واجبات کی تیسری قسط 6 تا 14 فروری تک نامزد…
میڈیا کے بغیر میرا سیاسی وجود کچھ بھی نہیں ،سپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ صحافیوں کے حقوق پر مثبت بات کی ،صحافیوں کےساتھ ہمارا وجود قائم ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیانے سخت حالات میں بھی مثبت رپورٹنگ کی…