پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

لاہور، پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزامینرز کا معاوضہ فکس 

لاہور، تعلیمی بورڈز نے پریکٹیکل کا امتحان لینے والے ایگزامینرز کا معاوضہ فکس کردیا۔ تعلیمی بورڈز ذرائع کے مطابق میٹرک میں پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزامینر کو یومیہ 2500 روپے معاوضہ ملے گا، انٹرمیڈیٹ کا پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزمینر…

سابق وزیراعلی سندھ کے سیکورٹی افسر کو زخمی کرنیوالے ملزمان گرفتار

کراچی، سابق نگران وزیر اعلی ٰکے سیکیورٹی افسر کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس نے مطابق ملزمان کو پرانا گولیمارمیں مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتارکیا، ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ملزمان نے چند…

آج کا خط ایک اور یوٹرن ہے، خرم دستگیر

ن لیگ کے رہنما  خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آج کا خط ایک اور یوٹرن ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ بانی…

اسلام آباد پولیومہم پہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے

وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم  کے پہلے روز ایک لاکھ 8 ہزار 878 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت مہم کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اٹک جیل سے رہا 

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی  کے مرکزی رہنما اعظم خان سواتی کواٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اعظم سواتی کی30جنوری کولاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نےضمانت منظورکی تھی، ان کوتھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمےمیں 5 نومبرکوگرفتارکیا گیا تھا۔ سابق…

پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے فنڈ برائے ترقی کےدرمیان 1.61ارب ڈالرز کے 2معاہدے طے پا گئے۔ سعودی فنڈ برائے ترقی تیل کی درآمد پر ایک سال کیلئے1.2ارب ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت دےگا،مانسہرہ میں واٹر سپلائی اسکیم کیلئے 4کروڑ10لاکھ…

کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کو نہیں ہٹایا جا رہا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ احتساب کمیٹی میرے اختیار میں نہیں وہ بااختیار ہے،کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کو نہیں ہٹایا جا رہا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

سیاسی جماعت کے سربراہ کو حق ہے کہ وہ ادارے کے سربراہ کو خط لکھے،علی ظفر

پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی نے ایک ادارے کے سربراہ کو خط لکھاہے،جو تاریخ کے ریکارڈ کیلئے لکھا گیا ہے،مسلح افواج پاکستان میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ،سیاسی…

ای سی سی کا چینی،کوکنگ آئل ، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پراظہار برہمی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی،کوکنگ آئل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خوراک و غذائی تحفظ سے2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ وزارت خوراک سے چینی ، کوکنگ آئل اور دالوں کے ذخائر…

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان پرجلسے کیلئےلاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،جس میں موقف اختیار کیا گیا  کہ 8 فروری…