پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

پشاور، خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔ صدرلوکل کونسل ایسوسی ایشن حمایت اللہ مایار نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے مطالبات پر کوئی پیش رفت نہیں کی،  صوبائی حکومت کو 10…

اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا، پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی عمر 88 برس تھی، پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ مولانا شاہ…

لاہور، ایک ماہ میں 6 لاکھ 73 ہزار شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے

لاہور، ایک ماہ میں 6 لاکھ 73 ہزار سے زائد شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب  کے مطابق 4لاکھ سے زائد شہریوں نے لرنگ ڈرائیونگ لائسنس بنوائے، 2لاکھ 50 ہزار سے زائد شہریوں نے فریش ڈرائیونگ…

عالمی برادری بھارت پر زور ڈالے کہ کشمیریوں کو اپنا فیصلہ خود کرنے دے، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت پر زور ڈالے کہ کشمیریوں کو اپنا فیصلہ خود کرنے دے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدارامن مسئلہ…

بانی پی ٹی آئی نے التماس کی کہ مجھے ایک اورموقع دیا جائے، بیرسٹر عقیل ملک

ن لیگ کے رہنماء بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے التماس کی کہ مجھے ایک اور موقع دیا جائے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان برائے…

تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پرپابندی عائد

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری و پرائیوٹ سکولوں میں نشہ آور اشیا کے…

صدر آصف علی زرداری سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر چین کے وزیرِ خزانہ لان فوآن، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چینی سفیر چیانگ زائے ڈونگ نے صدر مملکت کا…

یوم کشمیر: لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیں گے

5 فروری یوم کشمیر کے موقع پر لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں  پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیں گے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق گارڈن ٹاؤن لاہور اور جی 10/4 اسلام آباد کا پاسپورٹ دفتر کل بھی شہریوں کے…

پنجاب حکومت کا رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے رواں سال رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبے بھر میں مستحق خاندانوں میں 30 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔ پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ پنجاب نے فنڈز…

لاہور کا ہربنس پورہ ریلوے اسٹیشن ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اسٹیم انجن سے ڈیزل اور الیکٹرک انجن تک لاہور کا ہربنس پورہ ریلوے اسٹیشن جس نے پاکستان ریلوے کا ارتقاء دیکھا ہے۔ انگریز راج، تحریک آزادی اور قیام پاکستان کا گواہ بھی ہے  آج کھنڈر میں بدل چکا ہے۔در و…