پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

صدر آصف علی زرداری کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات

صدر آصف علی زرداری نے چینی وزیراعظم لی چیانگ سے گریٹ ہال آف دی پیپلز میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنما ؤں نے دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، دو طرفہ تعلقات…

جنید اکبر

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کو ووٹ دینے کے لیے مجھے 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔ ایک…

ڈپٹی کمشنر لاہور نے عورت مارچ کی اجازت دے دی

ڈپٹی کمشنر لاہور نے عورت مارچ کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے عو رت مارچ کی اجازت ملنے پر درخواست نمٹا دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی…

خانپور ڈیم

راولپنڈی اور اسلام آباد کو خانپور ڈیم سے 10 دن تک پانی کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق 10 سے 19 فروری تک خان پور ڈیم کی بھل صفائی ہو گی جس…

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے، بالائی خیبر پختونحوا کے مختلف علاقوں…

سعودی عرب

سعودی عرب ، قطر اور عمان سمیت 10 ممالک سے مزید 139 پاکستانی شہریوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق مختلف الزامات پر بیدخل ہو کر واپس پہنچنے والے پاکستانیوں میں سے 15 کو کراچی ایئرپورٹ…

کرک، بہادر خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

کرک، بہادرخیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 اہلکارزخمی ہوئے ہیں،  پولیس کی اضافی نفری پہنچ گئی،علاقے میں گھیرے میں لے…

شرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس ساز کمپنی کو کراچی میں پلانٹ لگانے کی دعوت

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے چینی الیکٹرک بس ساز کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ بیجنگ میں چینی ای وی بس مینوفیکچررسے ملاقات میں سینئروزیر شرجیل انعام میمن نے کمپنی کو باضابطہ طور پر…

ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی

ایف آئی اے امیگریشن نے  فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی سے ایک گرفتارشخص کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے مسافرکو گرفتارکرلیا گیا۔ ملزم کی جانب سے پیش کیا جانے…

پی ٹی آئی کی19 فروری کو لانگ مارچ ،چیمپئننز ٹرافی چھیننے کی کوشش، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ‏پی ٹی آئی نے 8 فروری کو لاہور میں جلسے کی اجازت مانگ لی۔ وفاقی وزیر دفاع  خواجہ آصف  نے کہا کہ 8فروری کو لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا…