پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہوگا، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہوگا، ہمارا انتشار اور ٹکراؤ کا کوئی ارادہ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ضمانتیں چلتی…

ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دوٹوک الفاظ میں پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات ختم نہیں کئے ، عمران خان ایک سخت آدمی ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں صحافیوں…

جی ایچ کیو

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپنی لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی ہے۔ نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ وحید انجم، عرفان نیازی، فیصل چوہدری اور محمد عمران شامل ہیں۔ نئی…

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک سے قبل چینی کی فی کلو قیمت میں مزید 5 روپے اضافہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 145 روپے سے بڑھ کر 150 روپے فی کلو کر دی…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم کر دیئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے درخواست…

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے پارٹی سے جانے کا ہمیں نقصان ہوا، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے پارٹی سے جانے کا ہمیں نقصان ہوا۔ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا…

شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں ، رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ ، ملک بھر میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ برقرار ہے، ملک بھر میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و…

پرنس کریم سوگ

حکومت پاکستان نے اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر کل 8 فروری کو یوم سوگ کا اعلان کر دیا ، ملک بھر میں قومی پرچم بھی سرنگوں رہے گا۔ پرنس کریم آغا خان 4…

لاہور میں 30 سال بعد ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد کرنیکا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوز شریف کی ہدایت پر تین روزہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور میں 10 فروری سے شروع ہو گا، 30 سال بعد پہلی بار 70 بین الاقوامی ٹیمیں بھی شو کا حصہ بنیں گی۔ وزیراعلیٰ …