پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

کراچی، 24گھنٹوں میں 6 حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے، پولیس کا اعلامیہ

کراچی میں حالیہ ٹریفک حادثات ،ٹریفک پولیس کا اعلامیہ جاری،24گھنٹوں میں 6 حادثات میں 9 افراد جاں بحق ، 9 زخمی ہوئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق رواں سال ٹریفک کے 99 حادثات رپورٹ ہوئے، 32 ہیوی ٹریفک کےحادثات ہوئے،…

لاہور، چور شہری کے گھر سے اڑھائی کروڑ مالیت کے زیورات لے اڑے

لاہور، تھانہ جنوبی چھاؤنی کے علاقہ میں چوری کی واردات ،نامعلوم چور شہری کے گھر سے اڑھائی کروڑ مالیت کے زیورات لے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق  چور گھر کی الماری سے 71 تولے سونا اور 65 لاکھ کی…

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 خوارج ہلاک

پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 12 خوارج کو ہلاک کردیا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد ابراہیم شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی…

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہ ملی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ ڈی سی لاہور کا…

صدر زرداری اور چینی صدر ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان اور چین نے انسداد دہشت گردی، دفاع، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے اور اس امر کا اعادہ کیا کہ دوطرفہ تعلقات کو مجروح کرنے کی کوششیں ناکام ہوں…

غزہ سے فلسطینیوں کی منتقلی کا ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان غیر منصفانہ اور تشویشناک ہے ، پاکستان

پاکستان نے غزہ کے عوام کی منتقلی کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو غیر منصفانہ، تکلیف دہ اور تشویشناک قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی نجکاری حکومت کے اُڑان پاکستان اقدام کا حصہ ہے ، حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں۔ سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل اور اس کی نگرانی کے حوالے سے ٹاسک…

رمضان شوگر مل کیس، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ فریقین کو تسلی سے سنا، ملزمان کو بری کیا جاتا ہے، جج سردار محمد اقبال…

مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں

مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں ، دو کا تعلق منڈی بہاءالدین اور ایک کا شیخوپورہ سے ہے۔ پاکستانیوں کی لاشوں کو پرواز ایس وی 726 کے ذریعے جدہ سے اسلام آباد…

عمران خان

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل سے کسی بھی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔  ایک رپورٹ میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا کہ جیل میں…