کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے، جام کمال

وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں اور بہت سی پاک سعودی کمپنیز کا سرمایہ کاری پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی…

ڈالر سستا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

مہنگا ہونے کے بعد آج پھر ڈالر سستا ہو گیا، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی ہوگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی…

20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری ، وفاق نے پنجاب حکومت گرین سگنل دیدیا

پنجاب حکومت کی راہ میں  گندم خریداری کیلئے بڑی رکاوٹ دور ہوگئی، وفاق نے 20 لاکھ ٹن خریداری کا گرین سگنل دے دیا ۔ وفاق کی جانب سے پنجاب کو گندم کی خریداری کیلئے زیر التوا ء552 ارب روپے قرض…

چینی اور روٹی کی سرکاری قیمت مقرر

کمشنر کراچی نے چینی اور روٹی کی سرکاری قیمت مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی ہول سیل مارکیٹ میں قیمت 137 روپے کلو اور ریٹیل پرائس 140 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ 120…

پاکستان کا دوست ممالک کے ساتھ پانچ سالہ سرمایہ کاری کا پلان سامنے آگیا

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم ) پاکستان کا دوست ممالک کے ساتھ پانچ سال میں 249 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پلان سامنے آگیا ہے۔ ہم انویسٹگیشن ٹیم کو معلوم ہوا ہے کہ اگلے پانچ سال…

زرمبادلہ ذخائر میں 1.14 ارب ڈالرز کا اضافہ

عالمی مالیاتی فنڈز آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 مئی کوختم ہوئے ہفتے میں 1.14 ارب ڈالربڑھے ہیں۔ اسٹیٹ…

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالرمہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  اسٹیٹ بینک کے مطابق آج جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے…

چکی کے آٹے کی فی کلو قیمت 98 روپے مقرر

شہر قائد کراچی میں اڑھائی نمبر آٹے( چکی آٹے) کی ریٹیل سرکار ی قیمت 30 روپے کی کمی سے 98 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن چوہدری عامر کا کہنا ہے کہ ہم…

دوست ممالک سے تقریباً 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرایا جائے گا

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال میں پاکستان کو 23 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی۔ دوست ممالک سے قرض رول اوور کرایا جائے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال ایکسٹرنل فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ…

ملک بھر میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے پر مستحکم

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2…