کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

15 لاکھ تک سولر سسٹم اب 7 سے 8 لاکھ روپے میں نصب کرایا جا سکتاہے

سولر سسٹم نصب کروانا مزید آسان ہو گیا، عوام میں شمسی توانائی کے استعمال کا رجحان بڑھ گیا۔ نیشنل گریڈ سے بجلی کی خریداری میں مسلسل کمی ہو رہی ہے جس کے بارے میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا…

آئندہ بجٹ میں بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز

آئندہ مالی سا ل کے بجٹ میں بینکوں سے نقد رقم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ 2024-25 کی تیاریاں جاری ہے، بینکوں سے کیش نکلوانے اور 1300 سی سی…

بجلی ٹیرف میں اضافے کی خبریں درست نہیں، پاور ڈویژن

پاور ڈویژن نے ملک میں بجلی مہنگی کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ پاور ڈویژن نے جاری اعلامیہ میں کہاہےکہ بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی خبریں درست نہیں۔ پاور ڈویژن نے واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف…

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روزکاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج بدھ کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے…

سونا فی تولہ پھر 2900 روپے مہنگا ہو گیا

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونا آج پھر ہزاروں روپے  مہنگا ہو گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 2…

آئی ایم ایف کا جولائی میں بجلی فی یونٹ 5 کی بجائے 7 روپے کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے جولائی میں بجلی فی یونٹ 5 کی بجائے 7 روپے کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ اہداف کے حصول میں ناکامی کا…

اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 75 ہزار کی حد بھی عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ،100 انڈیکس پہلی مرتبہ 75 کی حد عبور کر گیا۔ دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بدھ کو آغاز پر ہی کاروبار میں تیزی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کا امکان ہے، قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔ پیٹرول کی قیمت میں پندرہ روز میں دوسری بار کمی کا امکان ہے، پیٹرول 13 روپے 40…

برائلر گوشت کی قیمت میں 17روپے کلو کمی

لاہور،  برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی جبکہ انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رحجان رہا۔   پرچون سطح پرفی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 17روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 17روپے…

کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں کمی

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر، گھی اور کوکنگ آئل قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ماہ کے دوران اے برینڈ اور بی برینڈ کے آئل اور گھی کی قیمت میں 70 سے…