کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

عام صارفین کیلئے چینی کی فی کلو قیمت 155 روپے مقرر

وزیر اعظم کے ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز نے 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزنے 141 روپے20 پیسےفی کلو کےحساب سے چینی خریدی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چینی کے اخراجات ملا…

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ  کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278…

ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 16 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی…

پاکستان کا آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش

پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )کو ایک سال میں 300 ارب روپے تک اخراجات کی کمی کا پلان پیش کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کوئی نئی یونیورسٹی نہیں بنائے گی اور…

اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ، ڈالر کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 35 روپے اضافہ، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ

لاہور، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر کر دیے ہیں۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 35 روپے اضافہ ہوا ہے، گوشت کی…

پاکستان اور جرمنی کےدرمیان جدید طیاروں کی تیاری کا معاہدہ

پاکستان اور جرمن کمپنیوں کے درمیان جدید لائٹ ویٹ طیاروں کی تیاری کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔  وزیر اعظم کی زیر قیادت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششوں کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں،…

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں۔ گزشتہ ایک ماہ کے دورن برانڈ اے اور برانڈ بی کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 70سے 75روپے کمی کی گئی ہے۔ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اے…

ملزمالکان کا سرکاری گندم خریدنے سے انکار

ملزمالکان نے سرکاری گندم خریدنے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان میں سستے آٹے کے 85کروڑ روپے حکومت کی طرف واجب الادا ہیں، ہمیں حکومت سوجی، میدہ، فائن، چوکر کی برآمد کی اجازت دے۔ ملزمالکان نےکہا کہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ قیمت میں اضافے کے بعد نئی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی…