کاروبار

اس کیٹا گری میں 1665 خبریں موجود ہیں

ایف بی آر افسران کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے افسران کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا گیا۔ ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افسران میڈیا سے بات چیت اور…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ گیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برینٹ کروڈ فیوچر 25 سینٹ کے اضافے سے 89.67 ڈالر فی…

اپریل کے بجلی بلوں میں 3روپے 82پیسے کی کمی ہوئی ، وفاقی وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ اپریل کے بجلی بلوں میں 3روپے 82پیسے کی کمی ہوئی۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ڈالر کی کمی کی وجہ سے کی گئی ہے۔  وزیر توانائی اویس لغاری نےایک بیان میں کہا…

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 10 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کے اضافے سے459روپے کی ہو گی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی…

عید سیزن پر تاریخ کی بدترین مندی

کراچی: تاجروں نے 2024 عید سیل سیزن گزشتہ سال سے بھی ذیادہ مایوس کُن قرار دے دیا۔ چئیرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا کہ عیدسیزن بری طرح فلاپ ہو گیا، خریداری 40 فیصد تک محدود رہی مارکیٹوں…

ٹیکس دینے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2023 کے لیے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے برآمدی تاجروں سمیت بڑے ٹیکس دہندگان کو (بالخصوص…

’ حکومت آئندہ چند ماہ میں  ایک ارب  ڈالر کی چینی ایکسپورٹ کرسکتی ہے‘

پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن  کے عہدیدار نے کہا ہے کہ حکومت  آئندہ چند ماہ میں  ایک ارب  ڈالر کی چینی ایکسپورٹ کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن  کے عہدیدار نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو…

پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی

اسلام آباد : عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور ”سیلاب سے بچاؤ“ کیلیے 149.7ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی پاکستان کے دو منصوبوں کے…

تیل و گیس کی تلاش : پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی

کراچی : سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ، دریافت سے ملک کے گیس کےذخائر میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے کہا گیا…

عید سے قبل ہی مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان تک جا پہنچی

کراچی : اندرون سندھ سمیت کراچی میں عید سے قبل مرغی کے گوشت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، چکن کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے افضل پرویز کی رپورٹ کے مطابق…