کاروبار
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
سولہ مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرولیم مصنوعات 13 روپے تک سستی ہو سکتی ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 مئی سے…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول مہنگا فروخت ہونے لگا
کراچی: یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول اوپن مارکیٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا اوپن مارکیٹ سے 860 روپے مہنگا یعنی 2840 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔…
پنجاب حکومت کا آئندہ سال گندم نہ خریدنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے اضافی اسٹاک کے موجودگی کے باعث آئندہ سال گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کے پاس ایک سال کی گندم کا اسٹاک موجود ہے۔ گندم خریداری کے اربوں روپے بچا کر کسان کارڈ اور دیگر…
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50 فیصد کمی
ملک بھر میں رواں ہفتے سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صرف 15 دن میں چکن کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی ہوگئی، جس…
بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 235ارب کی کمی لانے پر اتفاق
فیڈرل بورڈ اور ریونیو نے ٹیکس کے لئے نئے اہداف مقرر کردیے، رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 235ارب کی کمی لانے پر اتفاق کیا گیا۔ ڈائریکٹ ٹیکس کا ہدف 4216ارب سے بڑھا کر 4597کردیا گیا،ایف بی…
کراچی، آٹے، چینی اور روٹی کی سرکاری قیمت مقرر، نوٹیفکیشن جاری
کمشنر کراچی نے آٹے، چینی اور روٹی کی سرکاری قیمت مقرر کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 137 روپے جبکہ ریٹیل پرائس…
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان، آئی ایم ایف رپورٹ
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے، اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف)…
ایک ہفتے میں مہنگائی 1.39فیصد کم ہوگئی
ایک ہفتے میں مہنگائی 1.39فیصد کم ہوگئی،سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 22.32 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ…
ملک میں سولر پینلز مزید سستے ہو گئے
ملک میں سولر پینلز مزید سستے ہوگئے ہیں، فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آ گئی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سولر پینلز کے ڈیلرز کے مطابق مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر…
سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 600 روپے بڑھ گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار 600روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10گرام سونے کی قیمت میں 3ہزار944روپے کا…