کاروبار
اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک بار پھر 72 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدائی…
گندم خریدنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے مقامی کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ گندم کا معیار جانچنے کیلئے ضلعی سطح پر…
کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10روپے اضافہ کر دیا گیا
کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ناگوری شاپس پر فی کلو دودھ 210 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز صدر ڈیری فارمرز کراچی مبشر قدیر عباسی کی جانب…
چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں مزید 5روپے کلو کمی
چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 5 روپے کلو کمی کر دی گئی۔ چکی مالکان کی جانب سے 5روپے کمی سے فی کلو قیمت 165سے کم ہو کر 160روپے کلو کی سطح پر آگئی ہے۔…
برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی
ملک میں رواں ہفتے کےد وران برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی جبکہ انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رحجان رہا۔ لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 17روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر…
گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گندم کی خریداری اور کسانوں کو بار دانے کے حصول میں مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم نے استفسار کیا کہ کسانوں…
اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان
اسلام آباد: معروف کاز ساز کمپنی شینگن موٹرز نے بھی اپنی گاڑی اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی طرف سے اوشن ایکس 7 کمفرٹ کی قیمت میں اڑھائی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ، 2 لاکھ 38 ہزار کا ہو گیا
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا جبکہ مقامی مارکیٹ میں قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی…
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور ٹاپ لائن سکیورٹیز کے مطابق جولائی 2023 سے لیکر اپریل 2024…
سونے کی قیمت میں 14 سو روپے کی کمی
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے،ملک بھر میں سونا پھر 14 سو روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔ قیمتوں میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار600 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے…