dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی جارحیت

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 11 ماہ مکمل ، قابض فوج کے حملوں میں مزید 31 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر خاندان…

اطہر وقار عظیم

نامور پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ ہم نیٹ ورک اطہر وقار عظیم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ اطہر وقار عظیم کی تدفین منگل کو کراچی میں ہو گی ، ان کی عمر 76 برس تھی…

بجلی کی قیمتیں ناقابلِ برداشت، ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابلِ برداشت ہے۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں پاکستان میں بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے متعلق اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ…

لاہور میں انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا ، بھارتی اور افغان باشندے ملوث

ایف آئی اے لاہور سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق نیٹ ورک شہریوں کو بیرونِ ملک روزگار کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا۔…

محمود الرشید

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو اسلام آباد میں گرفتار کرکے تھانہ سنگجانی منتقل کر…

ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ری پبلکن رہنما ڈک چینی نے ٹرمپ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ…

پی ٹی آئی جلسے کے قریب ہوٹل، گیسٹ ہاؤس بند، شرکاء کو کھانا، رہائش دینے پر پابندی

اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں آج ہونے والے پی ٹی آئی جلسے کے پیشِ نظر جلسہ گاہ کے اطراف تمام ہوٹل، دکانیں اور گیسٹ ہاؤس بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سنگجانی پولیس کی جانب…

ہر خواندہ شہری کم از کم ایک ناخواندہ شخص کو تعلیم دے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہر خواندہ شہری سے اپیل ہے کہ وہ کم از کم ایک ناخواندہ شخص کو تعلیم دے۔ عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ قوموں…

جنوبی وزیرستان میں بم دھماکا ، قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق ، 3 زخمی

جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں بم حملے میں قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق جبکہ رہنما سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ملک جمیل وزیر سمیت 4 افراد زخمی ہوئے تاہم اسپتال ذرائع کا…

بھارتی شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گر گئی ، 8 افراد ہلاک ، 28 زخمی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور…