dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد جلسہ، پی ٹی آئی کارکنان، شہری میرے دفتر پہنچیں، شیرافضل مروت کا پیغام

پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت نے تمام کارکنان اور دیگر شہریوں کو اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر آج ہونے والے پی ٹی آئی جلسہ کے سلسلے میں اپنے دفتر آنے کی اپیل کردی۔ شیر افصل مروت…

ہم نے پی ٹی آئی کو 40شرائط پر جلسے کی اجازت دی ہے،ڈی سی اسلام آباد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سنگجانی کے مقام پر 40 شرائط کیساتھ اجازت دے دی گئی۔  ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار چار بجے سے…

اسرائیلی مفادات کے تحفظ کیلئے بانی پی ٹی آئی کو لیڈر بنایا گیا،طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اسرائیلی مفادات کے تحفظ کے لیے ہی پاکستانی سیاست میں لانچ کیا گیا تھا، اسرائیلی اخبار نے مہرِ تصدیق لگا دی ہے۔  طلال…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ نمایاں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں میں تقریبا 5 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے۔…

وزارتوں کو ختم کرنے کا فارمولہ سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وزارتوں کے خاتمے کے حوالے سے فارمولہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت صنعت، آئی ٹی، کشمیر افیئر اور سیفران کے حوالے سے سفارشات تیار کی گئی ہیں۔ وزارت ہیلتھ سروسز سے متعلق بھی…

سیکیورٹی فورسز کاضلع قلات میں خفیہ اطلاع پر آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں خفیہ اطلاع پر…

صدر مملکت نے اسلام آباد میں جلسے ،جلوسوں کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق بل پر دستخط کردئیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے جلوسوں کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق بل پر دستخط کردئیے۔  صدر کے دستخط سے بل قانون بن گیا ،فوری نافذ العمل ہوگا ، صدر مملکت کے دستخط کے…

اسلام آباد جلسہ، تمام اتحادی جلسے میں شریک ہونگے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کل تاریخ کا بڑا جلسہ ہو گا، ہم قانون اور آئین کے مطابق اپنا حق استعمال کر رہے ہیں، یہ جلسہ پر امن ہوگا، نہ…

رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں سیکرٹری جنرل کے استعفی کے بعد ایک اور اہم عہدہ خالی ہو نے کی…

8 ستمبر کا جلسہ ، اسد قیصر نے عوام سے شرکت کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ 8 ستمبر کا جلسہ کامیاب کر کے ہم یہ ثابت کر دیں آج بھی عوام بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔ اسد قیصر نے اپنے ویڈیو…