dhanaknews
انگلینڈ کے سابق کپتان معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ کے بعد تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ کی ورلڈکپ وننگ ٹیم کا حصہ رہنے والے معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد…
یو ایس اوپن گرینڈ سلام ویمنز ٹائٹل بیلاروس کی ارینا سابالنکا کے نام
بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ارینا سابالنکا نے کیریئر کا پہلا یو ایس اوپن گرینڈ سلام ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ یو ایس اوپن گرینڈ سلام کا فائنل ارینا سابالنکا اور امریکا کی جیسیکا پیگولا کے درمیان کھیلا گیا۔ ارینا سابالنکا…
تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے قریب بیگ سے بم اور گرنیڈ برآمد
اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے قریب بیگ سے بم اور ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بیگ سے ہینڈ گرینیڈ، ڈیٹونیٹر، تار اور دیگر بارودی مواد برآمد ہوا، بم…
پی ٹی آئی جلسہ، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند
اسلام آباد میں آج تحریک انصاف کے جلسے کے پیشِ نظر میٹرو بس سروس مکمل بند کردی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے علاقے سنگجانی میں آج پی ٹی آئی کو دوپہر کے جلسے کی اجازت دی گئی ہے۔ جلسے کی…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے باعث اسلام آباد کے داخلی راستے بند کر دیئے گئے۔ سنگجانی کے مقام پر کنٹینر رکھ کر جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیا ، ضلعی انتظامیہ کی…
آئین کی حکمرانی ہو گی تو بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں گے، علی محمد خان
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آئین کی حکمرانی ہو گی تو بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں گے۔ آج کا جلسہ پرامن ہوگا۔ یہ ملک بھی ہمارا…
ملک میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک سر زمین سے دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قلات میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی…
ملک میں جدوجہد کے ذریعے جلد خوشحالی آئے گی، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جدوجہد کے ذریعے جلد خوشحالی آئے گی۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام میڈیکل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پنجاب بھر سے 39 میڈیکل کالجز کے طلبہ شریک…
پاکستان اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا، اسحاق ڈار
لندن: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہو یا فلسطین، پاکستان اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا۔ حکومت ملک سے دہشت گردی کو دوبارہ جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے…
پی ٹی آئی کا جلسہ، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز لگا دیئے گئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد سنگجانی میں جلسے کے باعث رات گئے پولیس نے راستے بند کرنا شروع کر دیئے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جلسے کے لیے تیاریاں جاری ہیں جبکہ مرکزی اسٹیج…