dhanaknews
پی آئی اے نے اپنی تمام پروازوں کوایرانی فضائی حدودکو استعمال کرنےسے روک دیا
پی آئی اے نے اپنی تمام پروازوں کوایرانی فضائی حدودکو استعمال کرنےسے روک دیا ہے۔ پی آئی اے نے ایئرلائن کےتمام کپتانوں اورفلائٹ آپریشن کواحکامات جاری کردیئے، ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے متعلق…
ایران کا اسرائیل پر فضائی حملہ، 100 کے قریب میزائل داغ دیئے
ایران نے اسرائیل پر فضائی حملہ کر دیا۔ اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگ گئے۔ ایران نے 100 کے قریب میزائل داغے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے فضائی حملوں کا ہدف اسرائیل کا دارالحکومت تل ادیب…
اکائونٹ ہولڈرز کیلئے بڑی خبر
ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے گارنٹی کی رقم بڑھا کر دس لاکھ روپے تک کر دی۔ اعلامیہ کے مطابق گارنٹی کی رقم5 لاکھ روپے سے بڑھا کر یکم اکتوبر 2024 ء سے 10 لاکھ روپے کردی گئی ہے۔ ڈی پی سی…
سیکیورٹی خدشات ،جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، ریلی اور مظاہرے پر…
بی آر ٹی ایکسپریس روٹس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا
پشاور میں بی آر ٹی ایکسپریس روٹس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ایکسپریس روٹس پر فی سٹاپ کرایہ 55 روپے مقررکیا گیا ہے،ترجمان بی آرٹی کا کہنا ہے مختصر سفر کرنے والے مسافربھی ایکسپریس روٹ…
مہنگائی حکومتی اندازوں سے بھی کم سطح پر آگئی،ماہانہ اعدادو شمار جاری
شہری علاقوں میں مہنگائی 9.3 اور دیہی علاقوں میں 3.6 فیصد پر آگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ستمبر میں مہنگائی کی سالانہ شرح 6.9 فیصد کے سنگل ڈیجٹ پر…
پاکستان کوسعودی حکومت کے ساتھ سولرپاورپروجیکٹ معاہدے کی حتمی کاپی موصول
پاکستان کوسعودی حکومت کے ساتھ 650 کلوواٹ سولرپاورپروجیکٹ معاہدے کی حتمی کاپی موصول ہوگئی ہے۔ حکومتی سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نےرواں سال جون میں مظفرگڑھ میں سولرپروجیکٹس کرنے کی حامی بھری تھی،پاکستان نے سعودی حکام کو گزشتہ ماہ…
سونے قیمت
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک بھر میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو گیا جس سے…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ آئی جی اور چیف کمشنر بتائیں گے پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی اور گرفتاری کیسے ہوئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی 10 ستمبر کو پارلیمنٹ کے اندر…
بنگلہ دیش کو شکست ، بھارت نے تیز ترین بیٹنگ کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
بھارت نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی۔ کانپور میں کھیلے میچ کے آخری روز بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 146 رن پر ڈھیر ہو گئی ، بھارت نے 95…