dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوبی علاقوں…

ٹونگا جزائر میں 6.8 شدت کا زلزلہ

ٹونگا جزائر میں 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بحرالکاہل میں واقع ٹونگا جزائر میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ مقامی…

ایران کے بیشتر میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ایران کے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائلوں میں سے بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ڈیفنس فورس نے کہا…

تیونس میں صدارتی امیدوار کو 12 سال قید کی سزا

تیونس میں ایک صدارتی امیدوار ایاشی زیمل کو 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق قانون ساز اور لبرل پارٹی کے سربراہ ایاشی زیمل کے وکیل عبدالستار مسعودی نے کہا کہ…

ایران کا اسرائیل پر حملہ دہشتگردی ہے، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر جو حملہ کیا وہ دہشتگردی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حماس مذاکرات کی میز…

مسلمان ممالک کو نیٹو طرز کا اتحاد تشکیل دینا چاہیے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد: ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے نیٹو طرز کا اتحاد تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔ ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ نیٹو طرز…

جوبائیڈن کا امریکی فوج کو اسرائیل کے دفاع کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی فوج کو اسرائیل کے دفاع کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں سلامتی کونسل کا…

تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوگیا

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مشرق وسطی میں مزید کشیدگی کی وجہ سے خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، دوسری جانب پاکستان میں عوام ، کاروباری…

پسرور میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، 7 افرادجاں بحق

سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نیتجے میں 7 افرادجاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان شیخوپورہ میں زمین کا تنازع چل رہا تھا ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپےمارے…

کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے، فیروز خان کا بڑا انکشاف

کراچی(این این آئی) مشہور پاکستانی اداکار فیروز خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے تک کالے جادو کے اثر میں مبتلا رہے۔انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز کے ذریعے…