dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بجلی کی 5 تقسیم کارکمپنیوں کو پرائیویٹ سیکٹرکے حوالے کرنے کا پلان تیار

بجلی کی پانچ تقسیم کارکمپنیوں کو اگلے سال ستمبرتک نجکاری کے ذریعے پرائیویٹ سیکٹرکے حوالے کرنے کا پلان تیار کیا گیا ہے۔ نجی سیکٹر کو دی جانے والی تقسیم کارکمپنیوں میں آئیسکو، فیسکو، گیپکو، میپکو اور لیسکوشامل ہیں،ہم انویسٹگیشن ٹیم…

ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضی

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں اور ایوارڈ دینے والوں کو کام کرنے والے اداکار نظر ہی نہیں آتے۔حال ہی میں فضیلہ قاضی نے…

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد

تل ابیب: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے انتونیو گوتریس کی ملک میں داخلے پر پابندی ایرانی حملے کی مذمت نہ…

شناختی کارڈ اور زمین کا کاغذ دکھا دیں اور قرض لےجائیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ہمیں ایک شناختی کارڈ اور زمین کا کاغذ دکھا دیں اور قرض لےجائیں،سو فیصد بیلیٹنگ کے ذریعے قرعہ اندازی ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور ن لیگ کے صدر نواز شریف نے…

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ دستی بم کا ہے،دھماکے کے بعد2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا،حراست میں لئے گئے دونوں افراد ڈنمارک کے…

پی ٹی آئی کے غلط فیصلے ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے غلط فیصلے ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی پریس کلب میں تقریب…

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج ، 4ایم پی ایز کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران 4ایم پی ایز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایم پی اے رائے احسن رضا کھرل اورملک اسماعیل کو حراست میں لے لیاگیا ، اس کے علاوہ ایم پی…

گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے 11 سابق ارکان، سندھ اسمبلی کے…

وزیراعظم نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیسٹ سیریز کیلئے دورہ پاکستان پر آئی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو صدر مملکت کے برابر…

نواز شریف

آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا ، اب نواز…