dhanaknews
اڈیالہ جیل
لاپتہ رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے گھر واپس پہنچنے والے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم ،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان اور 2 وارڈڑز کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نے اس حوالے سے…
پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 5 ارب 43 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)2024 کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5 ارب 43 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و…
سری لنکا
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے اسپنر اوین جیا وکراما کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے سری لنکا کے سپنر پراوین جیا و کراما پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف…
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے کئے گئے ہیں۔ کامران عامر خان کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان ،ملک طارق محبوب کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا،ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ غلام عباس…
لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پھر پہلے نمبر پر آ گیا
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار مضر صحت ہے۔ جبکہ کراچی کا فضائی معیار معتدل درجے پر…
امریکی صدر کی ایران پر مزید پابندیوں کی دھمکی
امریکی صدر نے ایران پر مزید پابندیوں کی دھمکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ایران کو مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتاہے،جی7رہنماؤں کا اجلاس طلب کیاہے،اہم معاملات پر بات ہوگی،جی سیون اجلاس میں مشرق…
پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید مہنگا ہو گیا
پشاور میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے کے تھیلے کے نرخوں میں ڈیڑھ سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ پشاورمیں 20 کلو کی ساڑھے 1600 روپے والا تھیلا 1800 روپے تک پہنچ گیا۔ آٹا ڈیلرز کے…
کسی سے تصادم نہیں چاہتے ، پولیس والے ہمارے بھائی ہیں،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے قافلے منظم انداز میں اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے اراکین اسمبلی اور پارٹی قائدین نے ملاقاتیں کیں جس میں 4 اکتوبر کو اسلام آباد احتجاج کے انتظامات…
ملائیشیا کے وزیراعظم 3روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
ملائیشیا کے وزیراعظم 3روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا استقبال کیا،ملائیشیا کے وزیراعظم کو 21توپوں کی سلامی دی گئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی کابینہ کے ارکان بھی استقبال…
وزیراعظم کی ہدایت پر ایف بی آر کی بڑے پیمانے پر تنظیم نو کردی گئی
وزیراعظم کی ہدایت پر ایف بی آر کی بڑے پیمانے پر تنظیم نو کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد شعبے ضم یا ختم کردئیے گئے، نئی پوسٹیں بھی تخلیق کرلی گئی ہیں، ممبرپبلک ریلیشنز کی پوسٹ کو ممبر ٹیکس…