dhanaknews
ذہنی مفلوج لوگوں سے کام ہوتا ہے نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں، مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ذہنی مفلوج لوگوں سے کام ہوتا ہے نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ ہمت کارڈ منصوبے…
مسلمان تقسیم ہیں اسی لیے خسارے میں ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک
کراچی: معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ آج کے حالات میں مسلمان تقسیم ہیں اسی لیے خسارے میں ہیں۔ پاکستان آنے کی تمنا بہت سالوں سے تھی اللہ تعالیٰ نے یہ خواہش پوری کی۔ معروف مذہبی…
بلاول بھٹو کا جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ملاقات کی۔…
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب روپے سے زائد کا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ارب16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 ارب 70 کروڑ 17 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر 15 ارب 98 کروڑ…
باراتیوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار
کوئٹہ میں بروری روڈ کے قریب باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 8افرادجاں بحق،25زخمی ہوگئے۔ وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے اسپتال میں مریضوں کے عیادت کی ، انہوں نے کہا جاں بحق افراد…
چیف جسٹس لوگوں کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علوی
لاہور: سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس لوگوں کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کر رہے ہیں۔ جعلی اسمبلی اس قابل نہیں کہ ترمیم کر سکے۔…
وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں احتجاج کیلئے آنے والوں کو سخت وارننگ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پولیس کی پوری تیاری ہے ،اسلام آباد میں کوئی آیا تو پھر شکوہ نہ کرے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے…
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ڈٹ گئی
چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپس کی بندش نامنظور ہے۔ عبد الماجد کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ڈبہ اسٹیشنز کو بند کیا جائے ،ڈبہ پیٹرول پمپس بند نہ کیے گئے تو احتجاج پر مجبور…
مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے آئینی ترمیم مؤخر کرنے کی اپیل
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے آئینی ترمیم مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔ جبکہ اپوزیشن سے بھی اپنا احتجاج مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)…
حلال گوشت کی درآمد کے حوالے سے پاکستان ہماری ترجیح ہے، ملائیشین وزیر اعظم
اسلام آباد: ملائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ حلال گوشت کی درآمد کے حوالے سے پاکستان ہماری ترجیح ہے۔ ملائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم کے فرمودات کا اپنی تقاریر…