dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے آغاز میں ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے آغاز میں ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 391 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،کاروبارکے دوران انڈیکس 83 ہزار 113 پوائنٹس…

آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشین وزیراعظم انورابراہیم کی ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملائیشین وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں…

ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم شام/رات میں گلگت…

صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا۔ ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت اعلی…

جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند، موبائل فون سروس جزوی معطل، اسلام آباد مکمل بند

پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند، موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل ہے۔ اسلام آباد کے 24 مقامات پر کنٹینرز لگا کر راستے بند کئے گئے ہیں، انتظامیہ کے…

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل

سابق صدر عارف علوی کا کراچی میں قائم ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مطابق ڈینٹل کلینک رہائشی بنگلے میں قائم تھا،قواعد کی خلاف ورزی پر ڈینٹل کلینک سیل کیا گیا۔ عارف علوی کو مراسلہ…

چیف جسٹس سے عدالت میں بدتمیزی کرنے والا وکیل گرفتار

چیف جسٹس سے عدالت میں بدتمیزی کرنے والے وکیل کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ پولیس نے مصطفین کاظمی کو پہلے گلے لگا کر مصافحہ کیا اور پھر گرفتار کیا۔مصطفین کاظمی کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ یاد رہے سپریم کورٹ…

2 ارکان قومی اسمبلی کیخلاف سپیکر کے پاس ریفرنس دائر

سپیکرایاز صادق  کو ممبران قومی اسمبلی عادل بازائی اور الیاس چودھری کیخلاف ریفرنسز موصول ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عادل خان بازائی کیخلاف ریفرنس ن لیگ کی طرف سے دائر کیا گیا ،الیاس محمد چودھری کیخلاف ریفرنس مسلم لیگ…

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 8 ٹربیونلز قائم کر دیے

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 8 ٹربیونلز قائم کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 4ریٹائرڈ ججز بھی انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹربیونل جج مقررکئے گئے ہیں جن میں رانا زاہد محمود، محمود مقبول باجوہ ،ظفر اقبال، عبدالشکور پراچہ شامل…

مزید4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ ،موٹر ویز بھی بند

راولپنڈی،مری، سرگودھا اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ  کردی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  راولپنڈی، سرگودھا اور اٹک میں دفعہ 144کا نفاذ6 اکتوبر تک ہو گا جبکہ مری میں4 سے 10 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ دوسری…