dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد اضافہ ہوا ہے، مصدق ملک

وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی اور نئے کاروبارسے لوگوں کو نوکریاں ملیں گی، غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد، ترسیلات زرمیں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے…

اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے میرے بھائی عدنان خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی…

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح…

امریکا میں سمندری سیلاب نے تباہی مچا دی ، سینکڑوں افراد ہلاک و لاپتہ

امریکا میں سمندری سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ،6 ریاستوں میں ہلاکتوں کی تعداد 223 تک جا پہنچی جبکہ سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ہوئی، صرف اسی ریاست میں…

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، لاہور کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند

پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کی وجہ سے لاہور کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے پانچ اکتوبر کی لاہور میں احتجاج کی کال دے رکھی…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی خبروں کا ڈراپ سین

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنرراج سے متعلق فی الحال کچھ نہیں سوچا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ نیوز لائن‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئین میں گورنر راج کی گنجائش موجود ہے،ابھی…

ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیا روانہ

ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم 3 روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیا روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور جام کمال نے انور ابراہیم کوالوداع کیا،وزیراعظم نے کہا پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو دہائیوں…

سیمنٹ سے متعلق بڑی خبر آگئی

جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر22فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر2024)…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5فیصد اضافہبرطانیہ میں خام تیل کی قیمت 77ڈالر 48سینٹ فی بیرل ہوگئیامریکا میں خام تیل کی قیمت 73ڈالر 65سینٹ فی بیرل ہوگئی

ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا

ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا،یکم ربیع الثانی 1446 ہجری کل 5 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہو گی چاند نظر آنے کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کیا،وزارت مذہبی امور…