dhanaknews
ہم ایٹمی قوت ہیں ،اسرائیل حملہ نہیں کر سکتا،وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہیں اسرائیل حملہ نہیں کر سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسرائیل پاکستان کے ساتھ پنگا نہیں لے سکتا،اسرائیل کو پتہ ہے پاکستان سے پنگا لیا تو ایٹمی…
حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
حکومت نے مسئلہ فلسطین پر 7اکتوبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے حکومتی فیصلے کو سراہتاہوں، آل پارٹیز کانفرنس…
مہنگائی کی شرح پھربڑھ گئی ، ایک ہفتےکے دوران 21 اشیائے ضروریہ مہنگی
روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.44فیصداورسالانہ بنیادوں پر13.18 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کےمطابق 10ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور20کی قیمتوں میں استحکام…
اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد میں ایس سی او سمٹ کے دوران فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت اسلام اباد میں فوج تعینات کی جائے گی،5 اکتوبر سے 17…
عمران خان کی بہنیں گرفتار
پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو حراست میں لے لیا۔ دونوں کو ڈی چوک سے حراست میں لیا گیا اور تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا،دوسری جانب ڈی سی اسلام آباد…
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بھاری اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 76ہزار200 روپے ہو گئی،10گرام سونا 1543روپےاضافےسے2 لاکھ 36 ہزار797روپےکا ہوگیا۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ مقامی مارکیٹ میں سونے…
ایران نے اسرائیلی توانائی اور گیس کےمنصوبوں پر حملے کی دھمکی دے دی
ایران نے اسرائیلی توانائی اور گیس کےمنصوبوں پر حملے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے حملہ کیا تو اس کے توانائی کے ذرائع ہمارا ہدف ہوں گے، اسرائیل کی ریفائنریز اور گیس فیلڈز…
امریکی ڈالر کا نیا ریٹ جاری
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 22 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق امریکی ڈالر 277 روپے52 پیسوں پربند ہوا،دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں810 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،100انڈیکس 83 ہزار531کی سطح پربند…
ایس سی او کانفرنس میں بھارت سے کون شرکت کریگا؟اعلان کردیا گیا
بھارتی وزیر خارجہ ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان جائیں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت کو ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے دعوت نامہ بھیجا تھا۔ پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو کانفرنس…
اسرائیل مشترکہ دشمن، امت مسلمہ کو متحد ہونا ہو گا، آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل مسلمانوں کا مشترکہ دشمن ہے، امت مسلمہ کو اسرائیل کیخلاف متحد ہونا ہوگا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے تہران میں پانچ سال بعد نماز جمعہ کے اجتماع…