dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن شروع

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن شروع ہوگیا ہے۔ سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا،جنوب اور شمالی امریکا و انٹارکٹکا میں سورج گرہن دیکھا جارہاہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 11بجکر 45منٹ پر…

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پرامن احتجاج کریں گے، علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پرامن احتجاج کریں گے۔ ہمیں 10 بار بھی احتجاج میں آنا پڑا تو آئیں گے۔ بانی پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی کی سوچ ہے کہ ملک کو نہیں چلنے دینا، بلاول زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوچ ہے کہ ملک کو نہیں چلنے دینا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہم نیوز کے پروگرام…

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان اہم معاہدے پر دستخط

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان مارسک کے ٹرانس شپمنٹ پورٹ کیلئے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ معاہدے پر ڈنمارک کے وزیر صنعت، کاروبار اور مالیاتی امور مورٹن بوڈسکوف نے دستخط کئے،پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر…

ہمارے یہاں اولاد اپنے والدین کی دوسری شادی کیخلاف ہوتی ہے، جویریہ عباسی

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے والدین کے دوسری شادی کے فیصلے پر بچوں کی ناراضگی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔جویریہ عباسی نے رواں سال 15 مارچ کو ایک نجی تقریب میں عدیل…

ملالہ کا فلسطینی بچوں کیلئے 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی بچوں کے لیے مزید 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملالہ کی جانب سے امدادی رقم فلسطینی بچوں کی بحالی کے لیے…

رائٹ سائزنگ،ایک او اہم سرکاری محکمہ بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے قومی ادارہ برائے بہبود آبادی کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ وفاقی حکومت کاحجم کم کرنے کے پیش نظرکیا گیا ہے،عمل درآمد کا ٹاسک وفاقی وزارت صحت کودیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رائٹ…

پی ٹی اے کا سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا  فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا  فیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں ہائی سپیڈ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی سہولت جلد ملنے کی امکانات روشن ہوگئے، پی ٹی اے نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باوجود 49 فیصد شیئرز کی قیمتیں گر گئیں

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی کا تسلسل برقرار رہا۔ تیزی کے باوجود 49.33 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں۔ حصص کی مالیت میں 20ارب 13 کروڑ 92 لاکھ ایک ہزار 220 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ پاکستان…

ریاست کے ستونوں نے بھی ریاست کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا، نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کے ستونوں نے بھی ریاست کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا ہے۔ جھوٹ کی سیاست اور خدمت کی سیاست میں فرق ہوتا ہے۔ مسلم لیگ ن کے…