dhanaknews
مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ فیوچر کی قیمت 1.09 ڈالر یعنی 1.56 فیصد اضافے کے بعد 70.92…
جڑواں شہروں میں مرغی کی قیمت میں 64 روپے کا فرق، انڈوں کی قیمت میں کمی
اسلام آباد راولپنڈی میں مرغی کی قیمت میں نمایاں فرق ، اسلام آباد میں زندہ برائلر مرغی راولپنڈی کے مقابلے میں 64 روپے کلو مہنگی ہے۔ راولپنڈی میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411 روپے جبکہ اسلام آباد میں 475روپے…
ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں 82 ہزار کی حد بحال
تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 82 ہزار کی حد عبور کر لی ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر پاکستانی روپے کے مقابلے میں…
جسٹس منصور
جسٹس منصور علی شاہ کے رخصت پر جانے کے باعث سپریم کورٹ میں تین رکنی بینچ کے سامنے مقررہ مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور نے قریبی عزیز کی علالت کے باعث آج کی رخصت…
حکومت پنجاب نے ریسٹ گلاس ٹرین کیلئے کنسلٹنٹس سے بولیاں طلب کرلیں
حکومت پنجاب نے راولپنڈی سے مری تک ٹوریسٹ گلاس ٹرین کیلئے کنسلٹنٹس سے بولیاں طلب کرلی ہے۔ یہ ٹرین راولپنڈی سے مری تک چلائی جائے گی جو سوئٹزرلینڈ کی طرز پر گلاس کی ہوگی جس میں تمام سیاحوں کو چاروں…
میانوالی
پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند ہے جبکہ رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔ دفعہ 144 نافذ ہونے کے باعث فیصل…
پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا
پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا، ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بیس کلو مکس آٹے کا تھیلا 16 سو سے بڑھ کر 17 سو روپے میں…
مراد سعید
تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید منظر عام پر آنے کے حوالے سے خاندانی ذرائع نے بڑا دعویٰ کر دیا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی تحفظ ملتے ہی مراد سعید منظر عام پر آ جائیں گے،…
تھائی لینڈ
تھائی لینڈ میں اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑکنے سے طلبہ سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 19 نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پرائمری اسکول کی بس میں 50 کے…
جمعہ کے روز پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال، انتظامیہ کا اسلام آباد سیل کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کی جانب سے جمعہ کے روز اسلام آباد میں احتجاج کی کال دینے پر اسلام آباد انتظامیہ نے اسلام آباد کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام آباد کے داخلی راستوں مزید کنٹینرز پہنچا…