dhanaknews
مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر
لاہور انتظامیہ نے سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا، مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سے مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار ہے، گزشتہ…
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اختر افغان کو بینچ میں شامل کر لیا، جس کے بعد آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرنیولا بینچ مکمل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…
پاک افغان
پاک افغان خرلاچی بارڈر نو روز بعد ہر قسم کی تجارت کیلئے کھول دی گئی۔ بارڈر حکام کے مطابق سرحد پر آمدورفت بحال ہونے کے بعد بارڈر پر پھنسی گاڑیاں اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گئی ہیں۔ حکام کے…
ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں ریل کا سفر غیر محفوظ ہونے کا انکشاف
ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں ریل کا سفر غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آڈٹ ریلوے لاہور کی تحقیقاتی رپورٹ میں ریلوے کے حادثات سے متعلق ہوشربا اعداد و شمار سامنے آئے ہیں جس…
بالی وڈ اسٹار گووندا کو گولی لگ گئی ، اسپتال داخل
بالی وڈ سپرسٹار گووندا ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائشگاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال داخل کرا دیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح…
میانوالی
پنجاب حکومت نے دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر میانوالی میں 7 دن کیلئے دفعہ 144 کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی میں آج سے ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے…
ڈالر کی قیمت میں کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی دو روز کی مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک…
فیصل کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے سیاسی مسیحا ہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی…
کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ
کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔ عباسی شہید اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روزانہ تین سو سے زائد مریض ڈینگی، ملیریا اورچکن گونیا کے لائے جارہے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق عباسی شہید…
وزٹ ویزا پر جانے والوں کیلئے ایک ہی ائیر لائن کا ریٹرن ٹکٹ خریدنا لازمی قرار
وزٹ ویزا پر جانے والوں کیلئے ایک ہی ائیر لائن کا ریٹرن ٹکٹ خریدنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے ایک ہی ایئر لائن کا دو…